مصنف:ڈاکٹر ڈیوڈ جوزف شیوارڈزترجمہ:ریاض محمود انجم قسط:47شراب نوشی کے عادی افراد معاشرے کو بلاواسطہ او ربالواسطہ طور پر متاثر کرتے ہیں۔ اگر کوئی شخص اس بری عادت میں مبتلا ہے تو آپ صرف ایک ہی طریقے کے ذریعے اس کی مدد کر سکتے ہیں کہ اس شخص کو یہ احساس دلایا جائے کہ اس جیسے کار آمد اور اہم فرد کی معاشرے کو ضرورت ہے۔ اس قسم کے متاثرہ شخص کی مدد کے لیے...
اپنے آپ کو ہمیشہ بہترین اور کامیاب حالات میں پائیے اور محسوس ...چائنہ میں بنایا جانے والا 'برف کا شہر'، ایسے مناظر کہ دیکھ کر ہی ...
اپنی ذات اور شخصیت میں احساس برتری، خود اعتمادی، عزت نفس پیدا کرنے کے علاوہ اپنی زندگی کے ہر پہلو کے ضمن میں عظیم کامیابی، خوشی اور خوشحالی حاصل کرنے کی خاطر درج ذیل نکاتِ رہنمائی اپنائیے: مثبت اور تعمیری ”ذہنی تخیل و سوچ“ اپنائیے۔ اپنے آپ کو ہمیشہ بہترین اور کامیاب حالات میں پائیے اور محسوس کیجئے۔ نہ صرف یہ دیکھئے کہ مسئلہ کیا ہے بلکہ یہ بھی دیکھئے کہ اس مسئلے کا حل کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئس کے استعمال سے آپ مونسٹربن جاتے ہیں اور آپ کو اپنے اوپر قابو نہیں رہتا، ...مصنف:ع۔ غ۔ جانباز قسط:89Northern Territoryکے یوزر کو ایک گرام کے $ 1500 دینے پڑتے ہیں جبکہ دوسرے مقامات کی نسبت جہاں $ 800 میں ایک گرام مہیا ہو جاتی ہے۔ قیمت کے بہت زیادہ ہونے سے طلب میں کمی واقع نہیں ہوئی۔ 2014ء سے لے اب تک جتنے بھی نوجوانوں کو یوتھ ڈی ٹینشن سینٹرمیں لایا گیا اُن میں 90 تا 100 فی صد میں یہ ثابت ہوا کہ وہ آئس کے یوزرتھے۔مشرقی...
مزید پڑھ »
ایپل کی آئی او ایس کی نئی اپ ڈیٹ جاری کرنے کی تیاریاپ ڈیٹ کا مقصد سافٹ ویئر بگز اور سیکیورٹی کمزوریوں کو دور کرنا ہے
مزید پڑھ »
چین میں بچوں کو ہوم ورک کراتے وقت والدین کو ہارٹ اٹیک ہونے لگابچہ ریاضی کے سوال کو سمجھ نہیں پارہا تھا۔ اسی دوران والدہ مِس ڈونگ نے سر میں درد محسوس کیا اور الٹیاں ہوئیں
مزید پڑھ »
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہوگی؟پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل، لاہور میں 25 اور 27 اپریل کو کھیلے جائیں گے
مزید پڑھ »
تحقیر و تذلیل کرنیوالے لوگ ان پڑوسیوں کی مانند احمق ہوتے ہیں جو صرف اس لیے ...مصنف:ڈاکٹر ڈیوڈ جوزف شیوارڈزترجمہ:ریاض محمود انجم قسط:45لوگوں میں احساس کمتری اور کم مائیگی کا احساس پیدا کرکے انہیں تحقیر اور تذلیل میں مبتلا کرنے والے افراد معاشرے میں ہر جگہ موجود ہوتے ہیں۔ یہ لوگ اپنی زیادہ سے زیادہ ذہنی صلاحیتوں کو صرف کرکے آپ کو ناکارہ ہونے کا احساس دلاتے ہیں تاکہ آپ اپنی ہی نظروں میں گر جائیں اور اپنی صلاحیتوں اور خوبیوں سے...
مزید پڑھ »
مومل شیخ نے شوہر کو بال ڈائی کروانے کیوں منع کیا؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئیپاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ مومل شیخ کا کہنا ہے کہ مجھے اپنے شوہر کی نہ تو کلین شیو پسند ہے اور نہ ہی ان کے
مزید پڑھ »