اپنے”سپرہیرو” کیلئےحرامانی کی سپربرتھ ڈےوش

پاکستان خبریں خبریں

اپنے”سپرہیرو” کیلئےحرامانی کی سپربرتھ ڈےوش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

اداکارہ حرا مانی نے اپنے والد کی سالگرہ پر انسٹا گرام پر ان کیلئے اپنی محبت کا انداز منفرد اور دلوں کو چھو جانے والے انداز میں کیا۔ SamaaTV

اداکرہ حرا مانی نے بھی اپنے والد کی سالگرہ پر انسٹا گرام پر ان کیلئے اپنی محبت کا انداز منفرد اور دلوں کو چھو جانے والے انداز میں کیا۔

انسٹا پر والد کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے حرا نے لکھا “ہیپی برتھ ڈے ابو، مجھے فخرہے کہ میں آپ کی بیٹی ہوں، میں آپ سے بہت پیار کرتی ہوں اوریہ میں آپ سے ہرروزکہتی ہوں لیکن آج لکھنا بھی چاہتی ہوں ،میرے سپر ہیرو”۔ اداکارہ نے اپنے بیٹوں کے ساتھ والد کی خوبصورت تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہیں سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد دی، دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ” ابو میرے سن شائن ، میرے گھر کی ، میرے دل کی رونق، میری آنکھوں کا سکون “۔

حرا نے اپنے فالوررز کیلئے بھی یہ پیغام لکھا کہ آج جس جس کے والد کی سالگرہ ہے، انہیں میری طرف سے ہیپی برتھ ڈے۔ حرا مانی کے آن ائر ڈراموں میں مقبولیت کے لحاظ سے سرفہرست خلیل الرحمان قمر کا تحریر کردہ ڈرامہ “میرے پاس تم ہو ” اور “دوبول ” شامل ہیں۔ میرے پاس تم ہو میں بورڈنگ اسکول کی سنجیدہ وبرباد ٹیچر کے علاوہ ناظرین دو بول میں حرا کی رومانٹک پرفارمنس کو بھی خاصا پسند کررہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا افغانستان میں فوج کو محدود کرنے پر غورامریکا کا افغانستان میں فوج کو محدود کرنے پر غورامریکا کا افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد کو کم کرنے پر غور تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

روہنگیا ’نسل کشی‘: سوچی نے عدالتی الزامات رد کر دیےروہنگیا ’نسل کشی‘: سوچی نے عدالتی الزامات رد کر دیےمیانمار کی رہنما آنگ سان سوچی دی ہیگ میں اقوامِ متحدہ کی عالمی عدالت انصاف، آئی سی جے میں نسل کشی کے الزامات کے خلاف اپنے ملک کا دفاع کر رہی ہیں۔
مزید پڑھ »

امریکا افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد کو کم کرنے پر غورامریکا افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد کو کم کرنے پر غورامریکا افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد کو کم کرنے پر غور کررہا ہے۔ جس کے لئے حکام کئی
مزید پڑھ »

امریکا کا افغانستان میں فوج کو محدود کرنے پر غورامریکا کا افغانستان میں فوج کو محدود کرنے پر غورامریکا کا افغانستان میں فوج کو محدود کرنے پر غور Afghanistan AfghanWar UsArmy USA War Terrorism UsTroops USArmy realDonaldTrump StateDept SecPompeo ashrafghani mfa_afghanistan ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

امریکا افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد کو کم کرنے پر غورامریکا افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد کو کم کرنے پر غورامریکا افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد کو کم کرنے پر غور USA Afghanistan USArmy Number Decrease Consider
مزید پڑھ »

امریکا کا افغانستان میں فوج کو محدود کرنے پر غورامریکا کا افغانستان میں فوج کو محدود کرنے پر غورامریکا کا افغانستان میں فوج کو محدود کرنے پر غور America USArmy USSoldiersInAfghanistan POTUS StateDept
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 17:05:32