اپوزیشن بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکی ہے، شہباز گل تفصیلات جانئے: DailyJang
پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم اورنگزیب اور احسن اقبال کے بیانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ پوزیشن بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکی ہے، اس بوکھلاہت میں یہ ہر حربہ استعمال کر رہے ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شبلی فراز عمران صاحب سے پوچھیں چینی کا بحران کیوں پیدا کیا؟ شہباز گل نے کہا کہ انہیں اپنا مال بچانےکی آخری کوشش بھی ناکام ہوتی دکھائی دے رہی ہے، مولانا اس بات کا اقرار کرچکے ہیں کہ اپوزیشن متحد نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے ڈاکے بے نقاب ہونے پر ان کی چیخیں نکل رہی ہیں، یہ لوگ عمران خان پر بہتان بازی سے کچھ حاصل نہیں کرسکیں گے۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شادی کی تقریب دولہا اور دلہن بھی کورونا کا شکار کتنے باراتی وائرس کا نشانہ بنے ؟نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت میں شادی کی تقریب میں دلہا دلہن سمیت 41 افراد کرونا کا شکار ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست کیرالا کے
مزید پڑھ »
حج کا خطبہ دینے کا اعزاز کس کے حصے میں آیا؟ نام کا اعلان ہوگیاحج کا خطبہ دینے کا اعزاز کس کے حصے میں آیا؟ نام کا اعلان ہوگیا ARYNewsUrdu Hajj2020
مزید پڑھ »
ٹرمپ کا ایک بار پھر انسداد ملیریا ادویات کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا دفاعٹرمپ کا ایک بار پھر انسداد ملیریا ادویات کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا دفاع DonaldTrump AntiMalarialDrugs CoronaVirus Treatment realDonaldTrump StateDept
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کا کل پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہوفاقی حکومت کا کل پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
حکومت پنجاب کا حضرت بابا فریدؒ کا عرس منعقد نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوگدی نشین اور ان کے اہل خانہ سمیت چند افراد عرس کی روایتی رسومات ادا کرسکیں گے
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کا بارشی پانی کی انڈر گراؤنڈ سٹوریج پراجیکٹ کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ
مزید پڑھ »