'عمران خان ایک قومی بوجھ بن گئے ہیں، ان سے جتنی جلد چھٹکارہ حاصل کیا جائے اتنا بہتر ہے، حکومت کی اپنی صفوں میں ہلچل اس بات کی نشانی ہے کہ ان کا آخر وقت آگیا ہے' خواجہ آصف
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے 21-2020 کے بجٹ پر کہا ہے کہ 'متحدہ حزب اختلاف نے اس بجٹ کو مسترد' کردیا۔
انہوں نے کہا کہ ان حالات میں توقع کی تھی عوام کو ریلیف دیا جائے لیکن حکومت نے مزید ناقابل برداشت بوجھ ڈال دیا۔خواجہ آصف نے کہا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں مہنگائی کا طوفان ناقابل برداشت ہوگا، وزیراعظم عمران خان ایک قومی بوجھ بن گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ ایک ہفتے میں اپوزیشن کے اراکین نے قومی اسمبلی میں بجٹ کے خلاف جس طرح حصہ لیا، انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ اس سے برا وقت ملک پر نہیں آسکتا، مشترکہ کوششیں کرکے اس ظالمانہ حکومت سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے۔ 3۔ گزشتہ دو سال کے دوران عمران خان حکومت نے جی۔ڈی۔پی کی شرح ترقی 5.
7۔ یہ امر باعث تشویش ہے کہ اٹھارویں ترمیم اور اس کے نتیجے میں اختیارات کی منتقلی کے باوجود عمران خان حکومت نے مشترکہ مفادات کونسل ، قومی اقتصادی کونسل اور قومی مالیاتی کمشن جیسے مشاورت کے آئین کے تحت فراہم کردہ ذرائع کو استعمال نہیں کیا۔ اپنے نوٹیفیکیشن کے مطابق تشکیل کردہ قومی مالیاتی کمشن مکمل طورپر غیرقانونی ہے۔صحت عامہ کے ڈھانچے کی تیاری کے لیے عالمی ادارہ صحت نے جو گزارشات کی تھیں، انہیں بھی بجٹ میں نظر انداز کیا گیا۔ صحت کے لیے جی ڈی پی میں وسائل بڑھانے کے بجائے عمران خان حکومت نے...
11۔ عمران خان حکومت نے کنسٹرکشن سیکٹر کے ذریعے منی لانڈرنگ کی اجازت دے کر اپنے حواریوں کے پیسے کو تحفظ دیا جنہوں نے کالے دھن کو سفید بنانے اور ٹیکس رعایتوں کے ذریعے پہلے ہی بے تحاشہ دولت سمیٹ لی ہے۔ عمران خان حکومت کے عوام کو پچاس لاکھ گھردینے کے دعوے اور وعدوںکی کھلی خلاف ورزی اور اس پر یوٹرن لیتے ہوئے کسی غریب کو چھت فراہم نہ ہوسکی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اپوزیشن جماعتوں نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا -اسلام آباد: اسلام آباد: اپوزیش جماعتوں نے وفاقی بجٹ مسترد کرنے کا اعلان کردیا، بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وفاقی بجٹ کےخلاف پوری قوم متحدہوگئی ہے جب کہ خواجہ آصف نے کہا کہ مشکل حالات میں عوام کوریلیف دینے کےبجائےان پرمزیدبوجھ ڈال دیاگیا۔ اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کی مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب …
مزید پڑھ »
اپوزیشن نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا، حکومت کیخلاف ہر محاذ پر لڑنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) متحدہ اپوزیشن نے وفاقی بجٹ کو یکسر مسترد کرتے ہوئے حکومت کیخلاف ہر محاذ پر لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
اپوزیشن نے نئے مالی سال کے بجٹ کو مسترد کردیا - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
متحدہ اپوزیشن نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا، پیڑولیم قیمتوں میں کمی کا مطالبہ - ایکسپریس اردوپیٹرولیم لیوی بڑھا کرکے عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈالا گیا، بلاول بھٹو اورخواجہ آصف سمیت اپوزیشن رہنماؤں کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »
متحدہ اپوزیشن نے وفاقی حکومت کا مالی سال 21-2020 کا بجٹ مسترد کردیاقومی اسمبلی میں اپوزیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے مالی سال 21-2020 بجٹ مسترد کردیا۔
مزید پڑھ »