اپوزیشن کا عید کے بعد امن و امان پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

اپوزیشن کا عید کے بعد امن و امان پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

اپوزیشن نے تحریک کے بنیادی ڈھانچے کی منظوری دی ہے اور تین ذیلی کمیٹیاں تشکیل دی ہیں، ذرائع

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں عدم شرکت کے بعد اپوزیشن اتحاد نے فیصلہ کرلیا ہے کہ عید کے بعد امن و امان کی صورت حال پر آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز اجلاس میں باقاعدہ طور پر اس تحریک کے بنیادی ڈھانچے کی منظوری دی گئی ہے اور اپوزیشن اتحاد نے تین ذیلی کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے یو آئی کا دو صوبائی حکومتوں سے مستعفی ہونے کا مطالبہجے یو آئی کا دو صوبائی حکومتوں سے مستعفی ہونے کا مطالبہصوبوں میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »

محمود اچکزئی کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا خیال ہے، رؤف حسنمحمود اچکزئی کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا خیال ہے، رؤف حسنہم دعوت دے رہے ہیں کہ اس لارجر پلیٹ فارم پر جمع ہوں، رؤف حسن
مزید پڑھ »

اپوزیشن کی قومی کانفرنس: شاہد خاقان کو نجی ہوٹل میں داخل ہونے سے روک دیا گیااپوزیشن کی قومی کانفرنس: شاہد خاقان کو نجی ہوٹل میں داخل ہونے سے روک دیا گیااپوزیشن گرینڈ الائنس نے کانفرنس روکنے کا الزام عائد کرتے ہوئے آج ہر صورت قومی کانفرنس کرنے کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »

وزیراعظم کل ایک روزہ دورے پر کوئٹہ جائیں گےوزیراعظم کل ایک روزہ دورے پر کوئٹہ جائیں گےوزیراعظم شہباز شریف امن و امان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کریں گے
مزید پڑھ »

پنجاب میں امن و امان کے قیام کے لیے صوبائی امپلیمینٹیشن کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیلپنجاب میں امن و امان کے قیام کے لیے صوبائی امپلیمینٹیشن کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیلمحکمہ داخلہ پنجاب نے امن و امان کے قیام اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے اہم پیش رفت کی ہے اور صوبائی امپلیمینٹیشن کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل دی ہے۔
مزید پڑھ »

اپوزیشن گرینڈ الائنش کا کل ہر صورت قومی کانفرنس کے انعقاد کا اعلاناپوزیشن گرینڈ الائنش کا کل ہر صورت قومی کانفرنس کے انعقاد کا اعلاناگر حکومت، انتظامیہ یا کسی نے رکاوٹ کھڑی کی تو چیف جسٹس کا دروازہ کھٹکھٹاؤں گا، عمر ایوب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:57:59