صوبوں میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
جمیعت علمائے اسلام کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس پشاور میں منعقد ہوا جس میں خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔
جے یو آئی نے علماء کرام، سیاسی و مذہبی رہنماؤں اور کارکنوں کی شہادتوں پر بھی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کو ڈاکوؤں، چوروں اور رہزنوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ اجلاس میں عید کے بعد تین روزہ تربیتی کنونشن کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا، جس سے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، وفاق المدارس کے سربراہ مفتی تقی عثمانی، دیگر جید علماء کرام، اسکالرز اور دانشور خطاب کریں گے۔Mar 09, 2025 01:54 PMآئیفا ایوارڈز میں شاہ رُخ خان کے ہیروں کے ہار نے سب کی توجہ سمیٹ لی، قیمت جان کر دنگ رہ جائیں گےپی ٹی آئی اور جے یو آئی قائدین کے درمیان مذاکرات، رمضان سے ہی جدوجہد شروع کرنے پر اتفاقحکومت نے چینی برآمد کرنے کے بعد بیرون ملک سے شکر درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیاجمہوری...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مولانا فضل الرحمٰن کی سیکیورٹی تھریٹ پر جے یو آئی کا ترجمان حکومت سے احتجاججے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے خیبر پختونخوا حکومت کو مولانا فضل الرحمٰن کی سیکیورٹی تھریٹ سے متعلق خط کے پیش نظر آڑے ہاتھوں لے لیا ہے اور حکومت سے اپنی ذمہ داری پوری کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ حکومت کو تشویش اور خوف پھیلانے کے بجائے امن و امان کو یقینی بنانے پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔
مزید پڑھ »
ناظم آباد انڈرپاس کی نئی لائٹس چوری، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درجکے ایم سی حکام کا پولیس سے ملوث عناصر کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »
اپوزیشن جماعتوں کے جاری کردہ اعلامیے پر جے یو آئی نے سائن نہیں کیے، سینیٹر کامران مرتضیہم اپوزیشن اتحاد کا حصہ نہیں ہیں،ہمیں ذاتی حیثیت میں بلایا گیا تھا، رہنما جے یو آئی
مزید پڑھ »
علما کیخلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں، دہشتگردی ہے، تم مجاہد نہیں، قاتل ہو، مولانا فضل الرحمنریاستی ذمہ داروں سے کہا دارلعلوم حقانیہ میں آپریشن کیا تو بہت مہنگا پڑے گا،سربراہ جے یو آئی (ف) کا خطاب
مزید پڑھ »
علما کیخلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں دہشتگردی ہے، تم مجاہد نہیں قاتل ہو، مولانا فضل الرحمنریاستی ذمہ داروں سے کہا دارلعلوم حقانیہ میں آپریشن کیا تو بہت مہنگا پڑے گا،سربراہ جے یو آئی (ف) کا خطاب
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمٰن کی سیکیورٹی تھریٹ پر جی یو آئی کا رد عملمولانا فضل الرحمٰن کو سیکیورٹی تھریٹ سے متعلق خط پر ترجمان جے یو آئی نے خیبر پختونخوا حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق کے پی حکومت کا مولانا فضل الرحمٰن کی سیکیورٹی تھریٹ سے متعلق خط تشویشناک ہے، حکومت تشویش اور خوف پھیلانے کے بجائے اپنی ذمہ داری پوری کرے۔ پشاور میں کامیاب امن جرگے کے بعد کے پی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکی ہے۔ اسلم غوری کا کہنا تھا حکومت بتائے کہ سربراہ جے یو آئی کے تحفظ کے لیے کیا اقدامات کیے گئے؟
مزید پڑھ »