ریاستی ذمہ داروں سے کہا دارلعلوم حقانیہ میں آپریشن کیا تو بہت مہنگا پڑے گا،سربراہ جے یو آئی (ف) کا خطاب
ریاستی ذمہ داروں سے کہا دارالعلوم حقانیہ میں آپریشن کیا تو بہت مہنگا پڑے گا، سربراہ جے یو آئی کا اکوڑہ خٹک میں خطابجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عالم دین کے خلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں، تنگ نظری اور دہشتگردی ہے، تم مجاہد نہیں قاتل، مجرم ہو۔
ان کا کہنا تھا کہ پشاور: ہمارا عقیدہ ہے موت کا وقت، جگہ اور سبب معلوم ہے، جدائی قابل برداشت نہیں ہوتی، سوائے صبر کے اور چارہ ہی کیا ہے، مجھے یوں احساس ہورہا تھا یہ حملہ حامد الحق پر نہیں میرے گھر میرے مدرسے پر ہوا، یہ حملہ میرے مادر علمی پر ہوا ہے. سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ میں نے واضع کیا کہ اگر دارالعلوم حقانیہ کی طرف دیکھا گیا تو جواب دیا جائے گا، مولانا حامد الحق ایک بے ضرر ضرر انسان تھے، ایک مسلمان کی زندگی سے کھیلنا اس کو ہم جہاد کہیں گے، ایک بندوق مسلمان عالم دین کے خلاف کیسے استعمال ہوسکتی ہے۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مسجد میں جب اللہ کو یاد کیا جاتا ہے فرشتے مسجد کو حصار میں لیتے ہیں، یہ لوگ مساجد کو نشانہ بنا رہے ہیں، مسجد میں بیٹھے والوں کے لیے اللہ پاک نے نقد انعام کا اعلان کررکھا پے، بلوچستان میں عالم دین کو نماز میں قتل کردیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کچھ مجبوریاں ہیں، میں 26ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دوں گا،بیرسٹر گوہرمولانا فضل الرحمان نے ہمیں کہا کہ آپ کہنا کہ ہم طریقہ کار سے متفق نہیں ہیں، اس لیے ووٹ نہیں دے رہے،چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمان نے کہا کچھ مجبوریاں ہیں، 26ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دوں گا، بیرسٹر گوہرمولانا فضل الرحمان نے ہمیں کہا کہ آپ کہنا کہ ہم طریقہ کار سے متفق نہیں ہیں، اس لیے ووٹ نہیں دے رہے،چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
26 نومبر احتجاج؛ پی ٹی آئی کے 52 کارکنوں کی ضمانت منظور، رہائی کا حکمبادی النظر میں ملزمان کیخلاف مزید انکوائر ی کا کیس ہے، انسداد دہشتگردی عدالت
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی اور مسلم لیگ(ن) کے درمیان تنہا اہم بات ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی کردار ادا ہو گااویس احمد کا کہنا ہے کہ جب ایک پارٹی بحران میں ہو اور اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی ہو، تو وہ ایسی پارٹی پر بہت طریقوں سے حملہ کرتی ہے، تاکہ وہ موو فارورڈ پالیسی سے گریز کر سکیں۔ رہنما مسلم لیگ (ن) اختیار ولی خان کا خیال ہے کہ ان کی گھڑیاں ہی الٹا چل رہی ہیں، اور ان کے ساتھ مولانا صاحب کبھی نہیں جائیں گے۔ رہنما پیپلزپارٹی رضا ہارون کا کہنا ہے کہ اگر عدم اعتماد کے ووٹ سے ہماری حکومت کیوں گرائی گئی اور ان کو چھبیسویں آئینی ترمیم پر بھی اعتراض ہے تو مولانا فضل الرحمن ان کی لیڈرشپ میں پی ڈی ایم تھری کہلایا۔
مزید پڑھ »
’’ڈکی بھائی کی ویڈیوز شرمناک ہیں‘‘، مشی خان کی تنقید’’فیملی وی لاگنگ غلط نہیں ہے، لیکن اس میں بدتمیزی نہیں ہونی چاہیے‘‘، اداکارہ
مزید پڑھ »
صائم کے بعد فخر بھی چیمپئینز ٹرافی سے باہراوپنر بھارت کیخلاف میچ میں اسکواڈ کے ہمراہ سفر نہیں کریں گے
مزید پڑھ »