صائم کے بعد فخر بھی چیمپئینز ٹرافی سے باہر

پاکستان خبریں خبریں

صائم کے بعد فخر بھی چیمپئینز ٹرافی سے باہر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

اوپنر بھارت کیخلاف میچ میں اسکواڈ کے ہمراہ سفر نہیں کریں گے

گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر فخر زمان فیلڈنگ کے دوران باؤنڈری لائن زخمی ہوگئے تھے جس کے باعث انہیں میدان سے کچھ دیر کیلئے باہر ہونا پڑا تھا۔

بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فخر زمان کو پٹھوں میں موچ آئی ہے تاہم رپورٹس کا انتظار کیا جارہا ہے تاہم وہ بھارت کیخلاف میچ میں اسکواڈ کے ہمراہ سفر نہیں کریں گے۔سلیکٹرز نے فخر زمان کی جگہ بھارت کیخلاف میچ کیلئے امام الحق، عبداللہ شفیق اور محمد ہریرہ کے ناموں پر بھی غور شروع کردیا ہے۔رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ فخر زمان کی جگہ امام الحق چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستانی ٹیم میں شمولیت کے مضبوط دعویدار ہیں، وہ تجربہ کار ہونے کے علاوہ جنوبی افریقا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سہ ملکی سیریز کا فائنل؛ کیویز کو ایک اور دھچکا، فاسٹ بولر انجرڈسہ ملکی سیریز کا فائنل؛ کیویز کو ایک اور دھچکا، فاسٹ بولر انجرڈسیریز اور چیمپئینز ٹرافی سے باہر ہوگئے
مزید پڑھ »

لوکی فرگوسن چیمپئنز ٹرافی 2025 سے باہرلوکی فرگوسن چیمپئنز ٹرافی 2025 سے باہرنیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر لوکی فرگوسن کو وارم اَپ میچ کے دوران پاؤں میں چوٹ لگنے کے باعث چیمپئینز ٹرافی 2025 سے باہر ہوگئے۔
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ فخر زمان بھارت کیخلاف میچ سے باہر؟ تین نام سامنے آگئےچیمپئینز ٹرافی؛ فخر زمان بھارت کیخلاف میچ سے باہر؟ تین نام سامنے آگئےامام الحق انجرڈ فخر کی جگہ مضبوط دعویدار بن گئے
مزید پڑھ »

سہ ملکی سیریز میں شکست پر صائم ایوب سے قوم سے پاکستان ٹیم کو سپورٹ کرنے کی اپیلسہ ملکی سیریز میں شکست پر صائم ایوب سے قوم سے پاکستان ٹیم کو سپورٹ کرنے کی اپیلچیمپئینز ٹرافی سے باہر ہونیوالے اوپنر صائم ایوب نے بھی سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹیم کی شکست پر لب کشائی کی۔ انہوں نے چیمپئینز ٹرافی اور سہ ملکی سیریز کیلئے قوم سے پاکستان ٹیم کو سپورٹ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ٹیم اچھی ہے، امید ہے میگا ایونٹ میں اچھے نتائج آئیں گے۔ صائم ایوب نے کہا کہ لاہور اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب لائیو دیکھ رہا تھا، بہت اچھی تقریب تھی اور انتظامات بھی شاندار تھے۔
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کو بڑا دھچکا، فخر زمان بھی انجرڈچیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کو بڑا دھچکا، فخر زمان بھی انجرڈاوپنر کی انجری سے متعلق بورڈ کا تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا
مزید پڑھ »

فخر زمان نے چیمپئینز ٹرافی سے قبل بڑی ڈیمانڈ کیفخر زمان نے چیمپئینز ٹرافی سے قبل بڑی ڈیمانڈ کیقومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے چیمپئینز ٹرافی کے آغاز سے محض چند روز قبل چھکوں کو لیکر بڑی ڈیمانڈ کردی۔ انہوں نے کہا کہ اگر 90 میٹر سے لمبا چھکا لگایا جائے تو اس پر 2 اضافی رنز ملنے چاہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:07:39