چیمپئینز ٹرافی؛ فخر زمان بھارت کیخلاف میچ سے باہر؟ تین نام سامنے آگئے

پاکستان خبریں خبریں

چیمپئینز ٹرافی؛ فخر زمان بھارت کیخلاف میچ سے باہر؟ تین نام سامنے آگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

امام الحق انجرڈ فخر کی جگہ مضبوط دعویدار بن گئے

گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر فخر زمان فیلڈنگ کے دوران باؤنڈری لائن زخمی ہوگئے تھے جس کے باعث انہیں میدان سے کچھ دیر کیلئے باہر ہونا پڑا تھا۔

بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فخر زمان کو پٹھوں میں موچ آئی ہے تاہم رپورٹس کا انتظار کیا جارہا ہے، جس کے بعد اوپنر کی جگہ کسی دوسرے کرکٹر کو اسکواڈ کا حصہ بنایا جاسکتا ہے۔پی سی بی نے تصدیق کی ہے کہ اوپنر فخر زمان انجری کے باعث بھارت کیخلاف میچ کیلئے ٹیم کے ہمراہ دبئی نہیں جائیں گے۔

اوپنر فخر زمان کی انجری کے باعث بھارت کیخلاف میچ میں تجربہ کار امام الحق پلئینگ الیون میں شامل ہونے کے مضبوط دعویدار ہین۔ادھر سلیکٹرز فخر زمان کی انجری کے بعد اوپنر عبداللہ شفیق اور نوجوان محمد ہریرہ کے ناموں پر بھی غور کررہے ہیں۔Feb 19, 2025 12:35 PMنیوزی لینڈ سے بدترین شکست پر آل راؤنڈر نے خاموشی توڑ دی، سخت باتیں کر ڈالیںچیمپئنز ٹرافی: فخرزمان کی انجری، آئی سی سی قوانین کیا کہتے ہیں؟چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں پاکستان کا مہنگا ترین بولر کون ثابت ہوا؟عمران خان سے ملاقات، اڈیالہ جیل حکام...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سہ ملکی سیریز کا فائنل؛ کیویز کو ایک اور دھچکا، فاسٹ بولر انجرڈسہ ملکی سیریز کا فائنل؛ کیویز کو ایک اور دھچکا، فاسٹ بولر انجرڈسیریز اور چیمپئینز ٹرافی سے باہر ہوگئے
مزید پڑھ »

لوکی فرگوسن چیمپئنز ٹرافی 2025 سے باہرلوکی فرگوسن چیمپئنز ٹرافی 2025 سے باہرنیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر لوکی فرگوسن کو وارم اَپ میچ کے دوران پاؤں میں چوٹ لگنے کے باعث چیمپئینز ٹرافی 2025 سے باہر ہوگئے۔
مزید پڑھ »

فخر زمان نے چیمپئینز ٹرافی سے قبل بڑی ڈیمانڈ کیفخر زمان نے چیمپئینز ٹرافی سے قبل بڑی ڈیمانڈ کیقومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے چیمپئینز ٹرافی کے آغاز سے محض چند روز قبل چھکوں کو لیکر بڑی ڈیمانڈ کردی۔ انہوں نے کہا کہ اگر 90 میٹر سے لمبا چھکا لگایا جائے تو اس پر 2 اضافی رنز ملنے چاہیں۔
مزید پڑھ »

سابق کپتان نے موجودہ نسل کے کرکٹر کو 'برگر بچے' قرار دیدیا، ویڈیو وائرلسابق کپتان نے موجودہ نسل کے کرکٹر کو 'برگر بچے' قرار دیدیا، ویڈیو وائرلچیمپئینز ٹرافی میں پاک بھارت ہائی وولیٹج ٹاکرا 23 فروری کو شیڈول ہے
مزید پڑھ »

فخر زمان کی انجری: دبئی میں بھارت کے خلاف میچ سے باہرفخر زمان کی انجری: دبئی میں بھارت کے خلاف میچ سے باہرکرکٹ کھیل کے دوران فخر زمان کو باؤنڈری لائن زخمی ہوگئی۔ ان کی جگہ کسی دوسرے کھلاڑی کو اسکواڈ میں شامل کیا جائیگا۔
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ پاک بھارت میچ کے اضافی ٹکٹ کہاں سے ملیں گے؟ جانیےچیمپئینز ٹرافی؛ پاک بھارت میچ کے اضافی ٹکٹ کہاں سے ملیں گے؟ جانیےآئی سی سی دبئی میں شیڈول میچز کیلئے اضافی ٹکٹوں کی فروخت آج شروع ہوگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 21:27:13