سیریز اور چیمپئینز ٹرافی سے باہر ہوگئے
نیوزی لینڈ کے اوپنر راچن رویندرا کی انجری کے بعد سہ ملکی سیریز کے فائنل سے قبل کیویز کو بڑا دھچکا لگ گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لیںڈ کے فاسٹ بولر پاکستان کیخلاف سہ ملکی سیریز کے فائنل سے قبل ہمسٹرنگ انجری کا شکار ہوکر چیمپئینز ٹرافی اور سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ کیوی فاسٹ بولر کو انجری کراچی میں ٹریننگ سیشن کے دوران ہوئی، جس کے بعد انہیں آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بین سیئرز کی جگہ جیکب ڈفی کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے اور وہ پہلے ہی 3 ملکی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ ٹیم کے ہمراہ ہیں۔چوٹ راچن رویندرا کی درد بھارت کو! چیمپئینز ٹرافی منتقل کرنے پر اصرار
یاد رہے کہ پاکستان کے صائم ایوب اور بھارت کے جسپرت بمراہ بھی انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوچکے ہیں جبکہ آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک سمیت کئی نامور اسٹار پلئیرز انجری اور فٹنس مسائل کے سبب چیمپئینز ٹرافی کا حصہ نہیں ہوں گے۔دوسری جانب افغان اسپنر اے ایم غضنفر بھی فٹنس مسائل کی وجہ سے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے جبکہ جنوبی افریقا کو فاسٹ بولر اینرک نورکیا کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔Feb 12, 2025 11:52 AMنیوزی لینڈ کے کپتان کراچی اور لاہور کے تماشائیوں کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکےپاکستان کی 22ویں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپیئنز ٹرافی سے قبل جنوبی افریقی ٹیم کو ایک اور دھچکافاسٹ بولر پاکستان کے خلاف سہ ملکی سیریز بھی نہیں کھیل سکیں گے
مزید پڑھ »
کیویز کو بڑا دھچکا؛ راچن رویندرا سہ ملکی سیریز کے فائنل سے باہرانکی جگہ فاسٹ بولر لوکی فرگوسن کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے
مزید پڑھ »
سابق پاکستانی کرکٹر افریقی ٹیم نے ''بالنگ کنسلٹنٹ'' مقررسہ ملکی سیریز کے پہلے میچ سے قبل کرکٹر پروٹیز اسکواڈ کو جوائن کریں گے
مزید پڑھ »
سہ ملکی سیریز کا فائنل؛ بابراعظم کے پاس ریکارڈز کے انبار لگانے کا موقعپاکستانی بیٹر 6 ہزار رنز مکمل کرنے سے محض 10 رنز دور
مزید پڑھ »
سہ ملکی سیریز؛ قومی ٹیم کب سے پریکٹس کرے گی؟سہ فریقی ون ڈے سیریز اور چیمپئینز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
مزید پڑھ »
کیا حارث رؤف دوسرا میچ کھیلیں گے، فیصلہ کب ہوگا؟جنوبی افریقا کیخلاف میچ میں فاسٹ بولر کو آرام کروائے جانے کا امکان
مزید پڑھ »