چیمپئینز ٹرافی میں پاک بھارت ہائی وولیٹج ٹاکرا 23 فروری کو شیڈول ہے
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے موجود نسل کے پلئیرز کو میک ڈونلڈ اور کے ایف سی جنریشن کہہ ڈالا۔
چیمپئینز ٹرافی کے آغاز سے قبل براڈ کاسٹر اسٹار اسپورٹس کیساتھ انٹرویو کے دوران سابق کپتان و آل راؤنڈر نے پاک بھارت میچ کے دوران فیلڈ میں کھلاڑیوں کے دوستانہ رویے پر حیرانگی کا اظہار کیا۔ اینکر نے سوال کیا کہ شاہد بھائی آپ فیلڈ میں بہت غصہ کرتے تھے لیکن اب ایسا نہیں ہوتا، جس پر سابق کپتان نے جواب دیا کہ موجود نسل کے پلئیرز میک ڈونلڈ اور کے ایف سی جنریشن ہیں۔اس موقع پر اینکرز نے فٹنس سے متعلق سوال کیا تو بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے کہا کہ آپ منہ سے فٹنس کی بات بلکل اچھی نہیں رہی، جس کے بعد شو میں قہقہے لگنا شروع ہوگئے۔قبل ازیں گزشتہ روز سابق آل راؤنڈر نے چیمپئنز ٹرافی کےلیے پاکستانی اسکواڈ میں چند کھلاڑیوں کی شمولیت پر اعتراض اٹھایا تھا تاہم نام لینے سے گریز کیا تھا۔لاہور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'جرسی لوگو پر اعتراض، کیپٹنز میٹ میں عدم شرکت؛ بھارت کو جواب ضرور ملے گا'سابق کرکٹر نے فی الوقت پاکستان کرکٹ بورڈ کو خاموش رہنے کا مشورہ دیدیا
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی سے قبل احمد شہزاد نے محمد رضوان پر بڑا الزام عائد کردیاشکست کا ذمہ دار کپتان کے بچگانہ فیصلوں کو قرار دیدیا
مزید پڑھ »
'اگر اسپنر سے میچ جیتنے لگے تو فاسٹ بولرز ختم ہوجائیں گے'سابق کرکٹر نے پاکستانی فاسٹ بولرز کے مستقبل کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی
مزید پڑھ »
فہیم اشرف کی سلیکشن! رضوان خوش نہیں' بڑا انکشاف'سابق کرکٹر کے دعوے نے ٹیم مینجمنٹ پر سوال اٹھادیا
مزید پڑھ »
والد نے دی نسیم شاہ کو ڈیڑھ ماہ کی مہلت ورنہ، فاسٹ بولر نے دلچسپ قصہ سنادیاقومی کرکٹر کی پی سی بی پوڈکاسٹ میں سابق کپتان سلمان بٹ سے گفتگو
مزید پڑھ »
2 سالہ بچے کو سر پر چھرے مار کر زخمی کرنے والا گرفتارملزم نے گلی سے گزرنے والے بچے کو ڈرانے کے لیے فائر کیا تھا، پولیس
مزید پڑھ »