قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے چیمپئینز ٹرافی کے آغاز سے محض چند روز قبل چھکوں کو لیکر بڑی ڈیمانڈ کردی۔ انہوں نے کہا کہ اگر 90 میٹر سے لمبا چھکا لگایا جائے تو اس پر 2 اضافی رنز ملنے چاہیں۔
قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے چیمپئینز ٹرافی کے آغاز سے محض چند روز قبل چھکوں کو لیکر بڑی ڈیمانڈ کردی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی پوڈکاسٹ میں سلمان بٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اگر 90 میٹر سے لمبا چھکا لگایا جائے تو اس پر 2 اضافی رنز ملنے چاہیں۔ فخر زمان نے بابراعظم سے متعلق ٹوئٹ کے سوال پر کہا کہ ٹیم سے باہر ہونے کی وجہ انجری تھی جس کی تشخص میں تاخیر ہوئی تو کم بیک مشکل ہوا، انہوں نے کہا کہ ڈومیسٹک کھیل کر واپس آنے کی کوشش کررہا تھا کیونکہ بیماری کے بعد ایسا لگا جیسے پہلی بار کرکٹ کھیل رہا ہوں۔جارح مزاج اوپنر نے کہا کہ بابراعظم کیلئے ہونیوالی ٹوئٹ کیساتھ میری پلئینگ الیون میں شمولیت کو جوڑا جانا غلط تھا، مجھے باہر بھی کئی لوگوں نے یہی سوال کیا لیکن انہیں سمجھانے کی کوشش تاہم فینز وہی سمجھتے ہیں جو انہیں اچھا لگتا ہے۔چیمپئینز ٹرافی...
انہوں نے کہا کہ بھارت کیخلاف میڈیا ہائپ کی وجہ سے کھلاڑیوں پر زیادہ پریشر ہوتا ہے لیکن عام میچ کی طرح کھیلتے ہیں کوئی اضافی ٹریننگ نہیں ہوتی البتہ اسکلز کا مقابلہ ہوتا ہے۔اوپنر نے 2017 چیمپئینز ٹرافی کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ میں اسوقت جونئیر تھا لیکن کپتان سرفراز بھائی، شعیب ملک اور جنید خان سے بہت کچھ سیکھایا، سیفی بھائی نے کئی مواقعوں پر مجھے درست کیا۔Feb 05, 2025 02:43 AMبابراعظم بڑی مشکل میں پھنس گئے، اپنی سب سے اہم چیز سے محروماینکرز ایسوسی ایشن نے بھی پیکا ایکٹ ترمیم اسلام آباد ہائیکورٹ...
فخر زمان چیمپئینز ٹرافی بابراعظم 90 میٹر چھکا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صائم کا مستقبل کیا! ڈاکٹرز نے سرجری سے انکار کردیا، مگر کیوں؟چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں اوپنر کی شمولیت کھٹائی میں پڑگئی
مزید پڑھ »
زمبابوے کے کپتان نے ICC چیمپئینز ٹرافی کے بارے میں کی بڑی پیش گوئیزمبابوے ٹی20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے ICC چیمپئینز ٹرافی کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کردی۔ ان کا خیال ہے کہ ایشیائی پچز پر کوئی مقامی ٹیم ہی چیمپئینز ٹرافی اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگی، پاکستان اور بھارت کے فیصلہ کُن معرکے میں بھی ٹکراؤ ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی سے قبل بنگلادیش کو شکیب کی صورت میں بڑا دھچکاآل راؤنڈر بولنگ ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام، ایکشن پر پابندی برقرار
مزید پڑھ »
پیٹ کمنز کی انجری، چیمپئینز ٹرافی میں شمولیت پر سوالاتآسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز جس نے بارڈر-گواسکر ٹرافی میں ٹخنے کی انجری کی وجہ سے پانچویں ٹیسٹ سے باہر رہے، چیمپئینز ٹرافی میں اپنی شمولیت کے بارے میں سوالات جنم ہوئے ہیں۔ سلیکٹر جارج بیلی نے کہا کہ کمنز پیرنٹل چھٹی پر ہیں لیکن ان کی چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شمولیت کی تصدیق نہیں کی ہے۔ دوسری جانب، قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران ٹخنے میں Fracture آجانے کی وجہ سے 6 ہفتوں کیلئے ٹیم سے باہر ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »
سہ ملکی سیریز؛ چیمپئینز ٹرافی سے قبل پی سی بی کا پلان کیا ہے؟جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کب پاکستان پہنچیں گی، تفیصلات منظر پر
مزید پڑھ »
سہ ملکی سیریز؛ قومی ٹیم کب سے پریکٹس کرے گی؟سہ فریقی ون ڈے سیریز اور چیمپئینز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
مزید پڑھ »