اوپنر کی انجری سے متعلق بورڈ کا تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے چیمپئینز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں فخر زمان دوران فیلڈنگ باؤنڈری لائن پر فیلڈنگ کرتے ہوئے گر گئے اور زخمی ہوکر میدان باہر چلے گئے۔فیلڈنگ کے بعد فخر زمان کو باؤنڈری لائن پر بیٹھے دیکھا گیا تھا، بعدازاں میڈیکل ٹیم نے انکی خیریت دریافت کی۔دوسری جانب بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فخر زمان کو پٹھوں میں موچ آئی ہے تاہم اس حوالے سے مزید اَپ ڈیٹس جلد فراہم کی جائیں گی۔Feb 19, 2025 12:35 PMنیوزی لینڈ سے...
شکست پر آل راؤنڈر نے خاموشی توڑ دی، سخت باتیں کر ڈالیںچیمپئنز ٹرافی: فخرزمان کی انجری، آئی سی سی قوانین کیا کہتے ہیں؟چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں پاکستان کا مہنگا ترین بولر کون ثابت ہوا؟نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی بالرز نے آخری 10 اوورز میں کتنے رنز لٹائے؟نگران حکومت نے قانون کے مطابق چیئرمین نادرا کو تعینات کیا، عدالتخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئینز ٹرافی؛ آسٹریلیا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی باہرایوںٹ کے آغاز سے قبل آسٹریلوی ٹیم کے آل راؤنڈر کو انجری نے گھیر لیا
مزید پڑھ »
سابق کپتان نے موجودہ نسل کے کرکٹر کو 'برگر بچے' قرار دیدیا، ویڈیو وائرلچیمپئینز ٹرافی میں پاک بھارت ہائی وولیٹج ٹاکرا 23 فروری کو شیڈول ہے
مزید پڑھ »
فخر زمان نے چیمپئینز ٹرافی سے قبل بڑی ڈیمانڈ کیقومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے چیمپئینز ٹرافی کے آغاز سے محض چند روز قبل چھکوں کو لیکر بڑی ڈیمانڈ کردی۔ انہوں نے کہا کہ اگر 90 میٹر سے لمبا چھکا لگایا جائے تو اس پر 2 اضافی رنز ملنے چاہیں۔
مزید پڑھ »
شعیب اختر: چیمپئینز ٹرافی میں افغانستان کو بھی جیتنے کی صلاحیتشعیب اختر نے چیمپئینز ٹرافی میں افغانستان کی ٹیم کو ٹاپ ٹھیک میں شامل کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ پختگی کا مظاہرہ کرتے ہیں تو بڑی ٹیموں کو دھچکا دیتے ہیں۔ انہوں نے فائنل کے لیے پاکستان اور بھارت کو فیورٹ قرار دیا اور کہا کہ پاکستان کو ابتدائی میچز میں کامیاب رہنا چاہیے۔
مزید پڑھ »
سہ ملکی سیریز؛ قومی ٹیم کب سے پریکٹس کرے گی؟سہ فریقی ون ڈے سیریز اور چیمپئینز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
مزید پڑھ »
سہ ملکی سیریز کا فائنل؛ کیویز کو ایک اور دھچکا، فاسٹ بولر انجرڈسیریز اور چیمپئینز ٹرافی سے باہر ہوگئے
مزید پڑھ »