شعیب اختر: چیمپئینز ٹرافی میں افغانستان کو بھی جیتنے کی صلاحیت

کرکٹ خبریں

شعیب اختر: چیمپئینز ٹرافی میں افغانستان کو بھی جیتنے کی صلاحیت
شعیب اخترچیمپئینز ٹرافیافغانستان
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

شعیب اختر نے چیمپئینز ٹرافی میں افغانستان کی ٹیم کو ٹاپ ٹھیک میں شامل کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ پختگی کا مظاہرہ کرتے ہیں تو بڑی ٹیموں کو دھچکا دیتے ہیں۔ انہوں نے فائنل کے لیے پاکستان اور بھارت کو فیورٹ قرار دیا اور کہا کہ پاکستان کو ابتدائی میچز میں کامیاب رہنا چاہیے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے چیمپئینز ٹرافی کی اپنی سیمی فائنل سٹ ٹیموں سے بڑے ممالک کو نکال باہر کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنی ٹاپ 4 ٹیموں میں حیران کُن طور پر افغانستان کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر افغانستان کی ٹیم ٹورنامنٹ میں پختگی کا مظاہرہ کیا اور بلےبازوں نے صبر دیکھایا تو وہ بہتر نتائج دیکر بڑی ٹیموں کو دھچکا دے سکتے ہیں۔ شعیب اختر نے فائنل کیلئے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کو فیورٹ

قرار دیا، انکا کہنا تھا کہ اگر ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ابتدائی میچز میں نیوزی لینڈ اور انڈیا کو شکست دی تو وہ آدھا ایونٹ جیت جائیں گے، پھر انہیں آگے بڑھنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ چیمپئینز ٹرافی سے قبل اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن پر شعیب اختر نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی کاوشوں کی تعریف کی اور ٹیم کی سلیکشن پر تنقید نہ کرنے کی درخواست کی۔ واضح رہے کہ میزبان پاکستان اپنی چیمپئینز ٹرافی 2025 کی مہم کا آغاز 19 فروری کو کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے کرے گا، بعدازاں انہیں 23 فروری کو دبئی میں روایتی حریف بھارت کا چیلنج درپیش ہوگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

شعیب اختر چیمپئینز ٹرافی افغانستان پاکستان بھارت فائنل

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صائم کا مستقبل کیا! ڈاکٹرز نے سرجری سے انکار کردیا، مگر کیوں؟صائم کا مستقبل کیا! ڈاکٹرز نے سرجری سے انکار کردیا، مگر کیوں؟چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں اوپنر کی شمولیت کھٹائی میں پڑگئی
مزید پڑھ »

بمرا کی چیمپئینز ٹرافی میں شرکت پر غیر یقینیبمرا کی چیمپئینز ٹرافی میں شرکت پر غیر یقینیبھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی چیمپئینز ٹرافی میں شرکت غیر یقینی بن چکی ہے کیونکہ انہیں دورہ آسٹریلیا میں پانچویں ٹیسٹ میچ کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہوا۔
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی سے قبل بنگلادیش کو شکیب کی صورت میں بڑا دھچکاچیمپئینز ٹرافی سے قبل بنگلادیش کو شکیب کی صورت میں بڑا دھچکاآل راؤنڈر بولنگ ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام، ایکشن پر پابندی برقرار
مزید پڑھ »

بھارت کی ٹی20 اسکواڈ، پاک بھارت میچ کی تیاری میںبھارت کی ٹی20 اسکواڈ، پاک بھارت میچ کی تیاری میںبھارتی کپتان اجیت اگرکر نے چیمپئینز ٹرافی کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں کلیدیپ یادیو، جسپریت بمراہ اور محمد شامی بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

بنگلادیش نے چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شکیب کو نہیں شامل کیابنگلادیش نے چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شکیب کو نہیں شامل کیابنگلادیش کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں شکیب الحسن کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

صائم ایوب کی چیمپئینز ٹرافی میں شمولیت کیلئے لندن میں ڈاکٹرز سے مشاورتصائم ایوب کی چیمپئینز ٹرافی میں شمولیت کیلئے لندن میں ڈاکٹرز سے مشاورتقومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب کی چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شمولیت کیلئے انکا علاج کیلئے انگلینڈ کے ماہر اسپورٹس آرتھو ڈاکٹرز سے مشاورت کی جارہی ہے۔ کیپ ٹاؤن میں دو ٹیسٹ میچ میں انجری کے بعد انکا علاج کیلئے لندن روانگی ہوئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:07:44