صائم ایوب کی چیمپئینز ٹرافی میں شمولیت کیلئے لندن میں ڈاکٹرز سے مشاورت

کھیل خبریں

صائم ایوب کی چیمپئینز ٹرافی میں شمولیت کیلئے لندن میں ڈاکٹرز سے مشاورت
پاکستان کرکٹ بورڈصائم ایوبانجری
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 53%

قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب کی چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شمولیت کیلئے انکا علاج کیلئے انگلینڈ کے ماہر اسپورٹس آرتھو ڈاکٹرز سے مشاورت کی جارہی ہے۔ کیپ ٹاؤن میں دو ٹیسٹ میچ میں انجری کے بعد انکا علاج کیلئے لندن روانگی ہوئی۔

قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب کی چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شمولیت کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) حکام کو میڈیکل رپورٹس کا انتظار ہے۔ کیپ ٹاؤن میں کھیل ے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شارٹ تھرڈ مین باؤنڈری پر گیند کا پیچھا کرنے کی کوشش کی، اس دوران باؤنڈری لائن کے قریب قومی ٹیم کے اوپنر صائم کا دائیں ٹخنہ مڑ جانے سبب انجری کا شکار ہوئے تھے۔ جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کے اختتام کے بعد صائم ایوب علاج کیلئے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کے ہمراہ لندن روانہ ہوگئے تھے، جہاں چیئرمین کی ہدایت پر پاکستان

کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے ماہر اسپورٹس آرتھو ڈاکٹرز انکا چیک اَپ کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صائم ایوب لندن میں اپنی انجری کی نوعیت کی تشخیص کیلئے ڈاکٹر لکی جیاسیلان سے ملے ہیں، جو ایک کنسلٹنٹ ٹراما اینڈ آرتھوپیڈک فٹ اینڈ ٹخنوں کے سرجن ہیں۔ قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے مشاورت کے دوران صائم ایوب کیساتھ موجود تھے، جمعرات کو ڈاکٹر ڈیوڈ کے ساتھ فالو اپ اسسمنٹ شیڈول ہے تاکہ ان کی صحت یابی کی حد اور کرکٹ میں واپسی کیلئے ممکنہ ٹائم لائنز کا تعین کیا جا سکے۔ادھر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اوپنر صائم ایوب پاکستان کرکٹ کا قیمتی اثاثہ ہیں، ان کے علاج معالجے کیلئے ہر ممکن وسائل فراہم کیے جائیں گے۔ کرکٹر کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہوں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان کرکٹ بورڈ صائم ایوب انجری علاج انگلینڈ چیمپئینز ٹرافی کرکٹ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹ کمنز کی انجری، چیمپئینز ٹرافی میں شمولیت پر سوالاتپیٹ کمنز کی انجری، چیمپئینز ٹرافی میں شمولیت پر سوالاتآسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز جس نے بارڈر-گواسکر ٹرافی میں ٹخنے کی انجری کی وجہ سے پانچویں ٹیسٹ سے باہر رہے، چیمپئینز ٹرافی میں اپنی شمولیت کے بارے میں سوالات جنم ہوئے ہیں۔ سلیکٹر جارج بیلی نے کہا کہ کمنز پیرنٹل چھٹی پر ہیں لیکن ان کی چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شمولیت کی تصدیق نہیں کی ہے۔ دوسری جانب، قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران ٹخنے میں Fracture آجانے کی وجہ سے 6 ہفتوں کیلئے ٹیم سے باہر ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کو بڑا دھچکا لگنے کا امکانچیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کو بڑا دھچکا لگنے کا امکانجسپریت بمراہ کی چیمپئینز ٹرافی میں شرکت مشکوک ہوگئی
مزید پڑھ »

صائم ایوب کو ٹخنے میں فریکچر، کئی ہفتوں کے لیے کرکٹ سے دورصائم ایوب کو ٹخنے میں فریکچر، کئی ہفتوں کے لیے کرکٹ سے دورپاکستان کے اوپنر صائم ایوب کو جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹخنے میں فریکچر کی وجہ سے کئی ہفتوں کے لیے کرکٹ سے دور رہنا پڑے گا۔
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی: راولپنڈی میں میچز نہ ہونے کا خدشہچیمپئینز ٹرافی: راولپنڈی میں میچز نہ ہونے کا خدشہبراڈکاسٹرز کے اعتراضات کی وجہ سے راولپنڈی میں چیمپئینز ٹرافی کے میچز نہ ہونے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »

محمد شامی بارڈر-گواسکر ٹرافی سے باہرمحمد شامی بارڈر-گواسکر ٹرافی سے باہربھارتی فاسٹ بولر محمد شامی آسٹریلیا میں جاری بارڈر-گواسکر ٹرافی کے چوتھے اور پانچویں ٹیسٹ میں شمولیت کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔
مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدفدوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدفپاکستان کی جانب سے صائم ایوب 98 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 14:33:05