بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی آسٹریلیا میں جاری بارڈر-گواسکر ٹرافی کے چوتھے اور پانچویں ٹیسٹ میں شمولیت کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔
بھارت ی فاسٹ بولر محمد شامی آسٹریلیا میں جاری بارڈر-گواسکر ٹرافی کے چوتھے اور پانچویں ٹیسٹ میں شمولیت کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ شامی کے بائیں گھٹنے میں سوجن کی وجہ سے سیریز کے باقی میچز کے لیے شمار نہیں کیا گیا ہے۔ محمد شامی کی فٹنس کے متعلق پریس ریلیز برسبین ٹیسٹ کے بعد کپتان روہت شرما کی جانب سے بولر کی دستیابی کے متعلق دریافت کرنے کے بعد جاری کی گئی ہے۔ بھارت ی بورڈ کا پریس ریلیز میں کہنا تھا کہ نومبر میں شامی نے رانجی ٹرافی میں بنگال کی جانب سے مدھیا پردیش کے خلاف 43 اوورز کرائے۔ اس کے بعد
انہوں نے سید مشتاق علی ٹرافی کے تمام نو میچز کھیلے، جہاں وہ اضافی بولنگ سیشن کا حصہ بھی رہے جس کا مقصد ٹیسٹ میچز کی تیاری تھی۔ تاہم، ان کے بولنگ ورک لوڈ کی وجہ سے ان کے بائیں گھٹنے پرمعمولی سی سوجن آگئی ہے۔ بی سی سی آئی کا کہنا تھا کہ حالیہ طبی معائنے کے بعد بورڈ کی میڈیکل ٹیم کا اس بات پر ثابت قدم ہے کہ شامی کے گھٹنے کو مناسب بولنگ لوڈ کے لیے ابھی اور وقت دینے کی ضرورت ہے۔ اس لیے ان کو بورڈر-گواسکر ٹرافی کے فٹ قرار نہیں دیا گیا
محمد شامی بارڈر-گواسکر ٹرافی ٹیسٹ کرکٹ بھارت آسٹریلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بارڈر گواسکر ٹرافی؛ کوہلی کے بعد جڈیجا بھی صحافی سے الجھ پڑےدورہ آسٹریلیا بھارتی کرکٹرز کو راس نہ آیا
مزید پڑھ »
بارڈر گواسکر ٹرافی: بھارتی بیٹر جیسوال کو اسٹارک کیخلاف لفظی گولہ باری مہنگی پڑگئیپہلے ٹیسٹ میں جیسوال نے اسٹارک کو چھیڑتے ہوئے کہا تھا کہ' آپ کی گیند بہت آہستہ آرہی ہے'۔
مزید پڑھ »
ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر اور ڈان بریڈ مین کے ریکارڈ توڑ کر تاریخ رقم کردیبھارت اور آسٹریلیا کے درمیان بارڈر گوسکر ٹرافی کا پہلا ٹیسٹ پرتھ میں کھیلا جارہا ہے
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی کے معاملات طے نہ پاسکے، آئی سی سی کا اہم اجلاس پھر ملتویچیمپئنز ٹرافی سے متعلق آئی سی سی کا اہم اجلاس آج ہونا تھا جس میں ٹرافی کی میزبانی اور شیڈول سے متعلق چیزوں کو طے کرنا تھا
مزید پڑھ »
شام کے رہنما احمد الشرع کی گرفتاری پر مقرر انعام ختمامریکی نے کئی برس سے شامی رہنما کی گرفتاری پر انعام مقرر کر رکھا تھا
مزید پڑھ »
یونان میں شام کے سفارتخانے میں باغیوں کے حامی داخل، اپنا پرچم لہرادیاایتھنز میں شامی سفارت خانے کے باہر شام کے باشندوں نے جشن منایا اور بشارالاسد کی تصویر بھی پھاڑ دی
مزید پڑھ »