چیمپئینز ٹرافی؛ آسٹریلیا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی باہر

پاکستان خبریں خبریں

چیمپئینز ٹرافی؛ آسٹریلیا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی باہر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ایوںٹ کے آغاز سے قبل آسٹریلوی ٹیم کے آل راؤنڈر کو انجری نے گھیر لیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش کمر کے نچلے حصے میں درد اور شدید تکلیف کے باعث آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے ہیں۔

آسٹریلیا کی سلیکشن کمیٹی اور میڈیکل ٹیم نے انجرڈ مچل مارش کو ٹورنامنٹ سے باہر کرنے کی سفارش کردی ہے۔کچھ عرصے قبل آل راؤنڈر مچل مارش نے کمر کے نچلے حصے میں درد کی شکایت کی تھی، جس کے بعد وہ ری ہیب کررہے تھے تاہم ڈاکٹرز نے انہیں مزید آرام کا مشورہ دیا ہے۔دوسری جانب آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے اسکواڈز میں تبدیلیاں کرنے کی آخری تاریخ 11 فروری ہے، بعدازاں اسکواڈ میں تبدیلی کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی اجازت درکار ہوگی۔پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کو بڑا دھچکا لگنے کا امکانچیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کو بڑا دھچکا لگنے کا امکانجسپریت بمراہ کی چیمپئینز ٹرافی میں شرکت مشکوک ہوگئی
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی سے قبل بنگلادیش کو شکیب کی صورت میں بڑا دھچکاچیمپئینز ٹرافی سے قبل بنگلادیش کو شکیب کی صورت میں بڑا دھچکاآل راؤنڈر بولنگ ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام، ایکشن پر پابندی برقرار
مزید پڑھ »

صائم کا مستقبل کیا! ڈاکٹرز نے سرجری سے انکار کردیا، مگر کیوں؟صائم کا مستقبل کیا! ڈاکٹرز نے سرجری سے انکار کردیا، مگر کیوں؟چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں اوپنر کی شمولیت کھٹائی میں پڑگئی
مزید پڑھ »

سہ ملکی سیریز؛ قومی ٹیم کب سے پریکٹس کرے گی؟سہ ملکی سیریز؛ قومی ٹیم کب سے پریکٹس کرے گی؟سہ فریقی ون ڈے سیریز اور چیمپئینز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
مزید پڑھ »

بنگلادیش نے چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شکیب کو نہیں شامل کیابنگلادیش نے چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شکیب کو نہیں شامل کیابنگلادیش کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں شکیب الحسن کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ گمبھیر، روہت نائب کپتان کو لیکر الجھ پڑےچیمپئینز ٹرافی؛ گمبھیر، روہت نائب کپتان کو لیکر الجھ پڑےروہت شرما نے ہاردک کی جگہ شبمن گل کو نائب بنانے پر اصرار کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:30:40