اپوزیشن لیڈر شہباز شریف بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

' اگر شہباز شریف کو کچھ ہوا تو عمران خان اور نیب ذمہ دار ہوں گے' CoronaVirusPakistan CoronavirusPandemic DawnNews

عطااللہ تارڑکے مطابق شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن میں واقع رہائش گاہ پر خود کو قرنطینہ کرلیا ہے—فائل فوٹو: ٹوئٹر

عطااللہ تارڑ نے بتایا کہ شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن میں واقع رہائش گاہ پر خود کو قرنطینہ کرلیا اور ڈاکٹروں کی ہدایت پر عمل کررہے ہیں۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ شریف نے کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ آنے کے کے بعد خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر تعلیم سندھ سعید غنی ملک کے پہلے سیاستدان تھے جن میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ آئیسولیشن میں رہنے کے بعد صحتیاب ہو گئے تھے۔

مئی میں قومی اسمبلی کے دو اراکین محبوب شاہ اور گل ظفر خان سمیت ایوان زیریں کے متعدد ملازمین میں بھی وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔21 مئی کو مسلم لیگ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل عطااللہ تارڑ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے۔ 3 جون کو خیبر پختونخوا اسمبلی میں عوامی نیشنل پارٹی کے اراکین فیصل زیب خان اور صلاح الدین کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی مریم اورنگزیب اور انکی والدہ کا کورونا مثبت آنے پر تشویششہباز شریف کی مریم اورنگزیب اور انکی والدہ کا کورونا مثبت آنے پر تشویشمسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے طاہرہ اورنگزیب اور مریم اورنگزیب کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف کا آج نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ، کارکنوں کو پہنچنے کی ہدایتشہباز شریف کا آج نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ، کارکنوں کو پہنچنے کی ہدایتشہباز شریف کا آج نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ، کارکنوں کو پہنچنے کی ہدایت ARYNewsUrdu NAB ShehbazSharif
مزید پڑھ »

نیب ٹیم نے شہبازشریف کے سامنے اہم ثبوت رکھ دیئے‌، سوا گھنٹے پوچھ گچھنیب ٹیم نے شہبازشریف کے سامنے اہم ثبوت رکھ دیئے‌، سوا گھنٹے پوچھ گچھلاہور : آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں نیب ٹیم نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے سامنے اہم ثبوت رکھ دیئے اور سوا گھنٹے تفتیش کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 06:24:02