نیب ٹیم نے شہبازشریف کے سامنے اہم ثبوت رکھ دیئے، سوا گھنٹے پوچھ گچھ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس اور منی لانڈرنگ تحقیقات میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نیب لاہور کے دفتر میں پیش ہوئے ، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئیے گئے تھے اور پانچ سو اہلکارتعینات رہے۔
نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اپوزیشن لیڈر سے سواگھنٹے پوچھ گچھ کی، شہباز شریف نے دوران انوسٹی گیشن کیمرہ ہٹانے کا مطالبہ کیا۔ نیب ٹیم نے شہباز شریف کے جواب کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ نیب ٹیم مطمئن نہیں ہوئی تو شہبازشریف کو دوبارہ طلب کیا جاسکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
احسن اقبال سے نیب نے حساب مانگا تو نیب بُرا ہوگیا :شہباز گِلاحسن اقبال سے نیب نے حساب مانگا تو نیب بُرا ہوگیا :شہباز گِل تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
یونس خان دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستانی ٹیم کے نئے بیٹنگ کوچ یونس خان ’کھرے مگر جذباتی‘ انسان`پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستانی ٹیم کا بیٹنگ کوچ جبکہ مشاق احمد کو سپن بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
شہباز شریف کا نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہشہباز شریف کا نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
چینی پر 29 ارب کی سبسڈی، حکومت کا معاملہ نیب کے حوالے کرنے کا اعلانچینی پر 29 ارب کی سبسڈی، حکومت کا معاملہ نیب کے حوالے کرنے کا اعلان Islamabad Govt Handover Issue Sugar Subsidy NAB MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
چینی پر 29 ارب کی سبسڈی، حکومت کا معاملہ نیب کے حوالے کرنے کا اعلانچینی پر 29 ارب کی سبسڈی، حکومت کا معاملہ نیب کے حوالے کرنے کا اعلان Read News Islamabad Govt NAB MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »