چینی پر 29 ارب کی سبسڈی، حکومت کا معاملہ نیب کے حوالے کرنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

چینی پر 29 ارب کی سبسڈی، حکومت کا معاملہ نیب کے حوالے کرنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

چینی پر 29 ارب کی سبسڈی، حکومت کا معاملہ نیب کے حوالے کرنے کا اعلان Islamabad Govt Handover Issue Sugar Subsidy NAB MoIB_Official pid_gov Pakistan

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کو حکومتی فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے معاون خصوصٰ برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ چینی بحران پر وزیراعظم نے ایکشن پلان کی منظوری دے دی ہے۔ 29 ارب کی سبسڈی کا معاملہ قومی احتساب بیورو کو بھیجا جا رہا ہے۔ 1985ء سے اب تک جتنی سبسڈی دی گئی، سب کا ریفرنس بھیجا جائے گا۔ اس کے علاوہ سندھ حکومت کی سبسڈی کے تمام معاملات بھی نیب کو بھیجے جا رہے ہیں۔بیرسٹر شہزاد اکبر نے انکشاف کیا کہ 90ء کی دہائی میں ایک بڑے خاندان نے بھارت کو چینی دی تھی۔ انہوں نے...

معاون خصوصی نے واضح اور دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ چاہے کوئی شخص کتنا ہی طاقتور ہو یا اس کا کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو، اسے جواب دینا ہوگا۔ یہی تحریک انصاف کا منشور اور مینڈیٹ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 2018ء میں عوام نے عمران خان کو احتساب کے لیے مینڈیٹ دیا تھا۔ وزیراعظم نے قوم سے تحقیق اور رپورٹ منظر عام پر لانے کا وعدہ کیا تھا۔ رپورٹ کی روشنی میں جن چیزوں پرعمل کرنا ہے، میں وہ بتاؤں گا۔ شوگر رپورٹ بتاتی ہے کہ ریگولیٹر نے اپنا کردار ادا نہیں کیا۔ بڑے پلیئرز تمام پارٹیوں سے تعلق رکھتے تھے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ شوگر مافیا میں بڑے بڑے لوگ شامل ہیں لیکن عوامی مفاد کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔ کئی لوگوں کا خیال تھا کہ بڑے بڑے نام...

شبلی فراز نے کہا کہ وزیراعظم اس انتہائی اہم معاملے پر بہت زیادہ سنجیدہ تھے۔ انہوں نے فوری چینی بحران پر انکوائری کمیشن بنایا اور اس کی رپورٹ کو پبلک کیا۔ انکوائری رپورٹ کا فرانزک آڈٹ بھی مقررہ وقت میں ہوا۔منشیات کے اڈوں کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت گنے کی کم قیمت اور وقت پر عدم ادائیگی بھی بڑا مسئلہ ہے۔ 9 ملز کے علاوہ باقی شوگر ملز کا بھی آڈٹ ہوگا۔ تمام بے نامی ٹرانزیکشن پر ایف بی آر کارروائی کرے گا۔ انہوں نے سابق وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ شاہد خاقان عباسی، آپ مجھے نہیں جانتے لیکن میں آپ کو اچھی طرح جانتا ہوں۔ ان سے درخواست ہے کہ انکوائری رپورٹ ضرور پڑھ لیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی پر 29 ارب کی سبسڈی، حکومت کا معاملہ نیب کے حوالے کرنے کا اعلانچینی پر 29 ارب کی سبسڈی، حکومت کا معاملہ نیب کے حوالے کرنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے انتیس ارب کی سبسڈی کا معاملہ نیب کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 1985ءسے اب تک دی گئی تمام سبسڈیز پر ریفرنس بھیجا جائے گا۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی نااہلی کا الزام وفاق پر لگانا بلاول کی نادانی کا ثبوت ہے، چوہانسندھ حکومت کی نااہلی کا الزام وفاق پر لگانا بلاول کی نادانی کا ثبوت ہے، چوہان
مزید پڑھ »

کورونا کا پھیلاؤ: حکومت کا ضابطہ کار پر عملدرآمد کی سختی سے نگرانی کا فیصلہکورونا کا پھیلاؤ: حکومت کا ضابطہ کار پر عملدرآمد کی سختی سے نگرانی کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) معاون خصوصی صحت ظفر مرزا نے کہا ہے ماسک کے استعمال پر پہلے سے زیادہ سختی ہوگی۔ ماسک کے بغیر نظر آنے پر ایکشن لیا جائے گا۔ لوگ عوامی مقامات پر خود اور اہلخانہ کو بغیر ماسک نہ جانے دیں۔
مزید پڑھ »

شہبازشریف کا کورونا پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوشہبازشریف کا کورونا پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوکورونا وبا کے پھیلاؤ اور لاک ڈاؤن میں نرمی کے نتائج کا دوبارہ جائزہ لیا جائے، شہبازشریف
مزید پڑھ »

ڈاکٹر کی خاتون سے بد اخلاقی کی کوشش پر گورنر ہائوس کا موقف بھی آگیاڈاکٹر کی خاتون سے بد اخلاقی کی کوشش پر گورنر ہائوس کا موقف بھی آگیالاہور(نمائندہ خصوصی،کرائم رپورٹر)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے گور نر ہائوس کے ڈاکٹر کی جانب سے خاتون کو ہر اساں کر نے کے معاملے کا سخت نوٹس لے لیا۔ ڈاکٹر
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی چینی بحران پر سبسڈی کی تحقیقات نیب کے سپرد کرنے کی منظوریوزیر اعظم کی چینی بحران پر سبسڈی کی تحقیقات نیب کے سپرد کرنے کی منظوریچینی بحران: وزیر اعظم عمران خان نے گذشتہ ادوار میں چینی پر دی جانے والی 29 ارب کی سبسڈی کی تحقیقات نیب کے سپرد کرنے کی منظوری دے گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 16:28:03