چینی بحران: وزیر اعظم عمران خان نے گذشتہ ادوار میں چینی پر دی جانے والی 29 ارب کی سبسڈی کی تحقیقات نیب کے سپرد کرنے کی منظوری دے گی
شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ سنہ 2014-15 کے دوران 6.5 ارب کی سبسڈی، سنہ 2016-17 کے دوران دوبارہ 6.5 ارب کی سبسڈی، سنہ 2016-17 میں 20 ارب کی سبسڈی اور سنہ 2018-19 میں حکومت پنجاب اور سندھ حکومت کی جانب سے دی گئی سبسڈی کی تحقیقات بھی نیب کرے گا۔
انھوں نے کہا کہ چینی بحران کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جھوٹی برآمدات کے ذریعے باہر سے آنے والا زرِ مبادلہ حلال کروایا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ چینی بحران رپورٹ میں یہ معلوم ہوا ہے کہ 15 سے 20 ٹن وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھنے والے ٹرکوں کے ذریعے 80 ٹن تک چینی افغانستان کو برآمد کی گئی ہے۔ شہزاد اکبر نے کہا کہ یہ معاملات تین صوبوں پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے محکمہ انسدادِ بدعنوانی کو بھجوائے جا رہے ہیں۔
حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی کو بھی چینی بحران سے فائدہ اٹھانے والوں کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے فروری کے مہینے میں ایف آئی اے کو ملک میں چینی اور آٹے کے بحران سے متعلق مکمل تفتیش کر کے رپورٹ جمع کروانے کے احکامات صادر کیے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا کی وجہ سے ہر طبقہ متاثر ہوا ہے، وزیر اعظم
مزید پڑھ »
ہتک عزت کیس: شہباز شریف کی درخواست پر وزیر اعظم کو نوٹس | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عمران خان نے کسی اور کی نظم علامہ اقبال کے کھاتے میں ڈال دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک نظم شیئر کی گئی ہے جس کے بارے میں انہوں نے کہا کہ یہ علامہ اقبال کی لکھی ہوئی
مزید پڑھ »
صوبوں کی وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواستاسلام آباد : صوبوں نے وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواست کرتے ہوئے کہا مسافروں کوگھرمیں 2ہفتہ لازمی قرنطینہ کی ہدایت کی جائے۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایت ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
وزیر اعظم نے غلط نظم شاعر مشرق علامہ اقبال سے منسوب کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »