کورونا کی وجہ سے ہر طبقہ متاثر ہوا ہے، وزیر اعظم

پاکستان خبریں خبریں

کورونا کی وجہ سے ہر طبقہ متاثر ہوا ہے، وزیر اعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کورونا کی وجہ سے ہر طبقہ متاثر ہوا ہے، وزیر اعظم تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے ہر طبقہ متاثر ہوا ہے، معیشت کو استحکام اور ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی کوششیں متاثر ہوئی ہیں۔

وزیرِ اعظم کی زیر صدارت بجٹ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، مشیر خزانہ کی قیادت میں حکومتی معاشی ٹیم نے وزیرِ اعظم کو بریفنگ دی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ غیر ترقیاتی اخراجات میں کمی لانا خصوصاً غیر ضروری حکومتی اخراجات میں کٹوتی موجودہ حکومت کی روز اوّل سے ترجیح رہی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ حکومت کی اولین ترجیح ہے کہ ایسے شعبوں کو خصوصی طور پر فروغ دیا جائے جن سے نوجوانوں کے لئے نوکریوں کے مواقع پیدا ہوتے ہیں۔

وزیرِ اعظم نے کہا کہ حکومت کی جانب سے دی جانے والی سبسڈی درحقیقت عوام کے ٹیکسوں کا پیسہ ہے، موجودہ معاشی حالات کا تقاضہ ہے کہ اصلاحات کے عمل کی رفتار تیز کی جائے تاکہ عوام پر پڑنے والے غیرضروری بوجھ کو کم سے کم کیا جا سکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا میں کورونا سے متاثر ہ افراد کی تعداد 65 لاکھ سے تجاوز کرگئیدنیا میں کورونا سے متاثر ہ افراد کی تعداد 65 لاکھ سے تجاوز کرگئیموذی کورونا وائرس کے مریضوں اور اس سے اموات میں دنیا بھر میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، یہ وباء کہیں تو شدت اختیار کر گئی ہے اور کہیں اس کا زور ٹوٹ چکا ہے یا کسی ملک میں اس کے اثرات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا کے حوالے سے کہیں سے کوئی خیر کی خبر نہیں آ رہیکورونا کے حوالے سے کہیں سے کوئی خیر کی خبر نہیں آ رہی
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے بڑھ گئی،1770 افراد جاں بحقپاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے بڑھ گئی،1770 افراد جاں بحقپاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے بڑھ گئی،1770 افراد جاں بحق Read News Pakistan Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »

پہلے سے موجود دو ادویہ کورونا کے علاج کی نئی امید بن سکتی ہیں - ایکسپریس اردوپہلے سے موجود دو ادویہ کورونا کے علاج کی نئی امید بن سکتی ہیں - ایکسپریس اردوبنگلہ دیش میں آئیورمیکٹن اور ڈوکسی سائکلائن کے ملاپ سے کورونا کے مریض جلد شفایاب ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

بیرون ملک سے آنیوالے پاکستانیوں کی بڑی تعداد کورونا کا شکار، مرتضی وہاببیرون ملک سے آنیوالے پاکستانیوں کی بڑی تعداد کورونا کا شکار، مرتضی وہاببیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں میں بڑی تعداد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے بڑھ گئی،1770 افراد جاں بحقپاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے بڑھ گئی،1770 افراد جاں بحقپاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے بڑھ گئی،1770 افراد جاں بحق Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 02:27:43