بنگلہ دیش میں آئیورمیکٹن اور ڈوکسی سائکلائن کے ملاپ سے کورونا کے مریض جلد شفایاب ہوئے ہیں۔
ہمارے پاس پہلے سے موجود دو ادویہ کے کووِڈ 19 کے خلاف حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔ یہ تجربات بنگلہ دیش میں کئے گئے ہیں اور اب بھارت کی طبی تحقیقی کونسل نے بھی اس پر بھی غور شروع کردیا ہے۔
اس ضمن میں آئی سی ایم آر کی سائنسداں نائیودتہ گپتا نے بتایا کہ ان میں سے ایک دوا آئیورمیکٹن جسمانی طفیلیوں اور جوؤں کے خلاف کھائی جاتی ہے جبکہ دوسری دوا ڈوکسی سائکلائن ایک اینٹی بایوٹک دوا ہے اور ان دونوں کو گزشتہ ماہ کورونا کے بعض مریضوں پر آزمایا گیا ہے۔ یہ دونوں ادویہ پہلے ہی امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی منظور کرچکی ہے۔
دوسری جانب بھارت نے کہا ہے کہ اس کے ماہرین نے تجربہ گاہ میں اس دوا کو کئی طرح سے آزمایا ہے۔ تجربہ گاہ کے نتائج حوصلہ افزا ثابت ہوئے ہیں لیکن اب تک انسانوں پر آزمائش نہیں کی گئی ہے۔ بھارتی ماہرین کا اصرار ہے کہ اس ضمن میں مزید ٹھوس شواہد اور مریضوں کی بڑی تعداد کو شامل کرنا ضروری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں ایک ہزار سے زائد بچوں کے کورونا سے متاثر ہونے کا انکشافکراچی : سندھ میں ایک ہزارسےزیادہ بچوں کے کوروناسےمتاثرہونےکاانکشاف سامنے آیا ، مرتضی وہاب نے بتایا کہ 10سال سےکم عمربچوں کی اموات بھی ہوئیں،
مزید پڑھ »
انگلینڈ میں کورونا وائرس سے زیادہ ہلاکتیں نسلی اقلیتوں کے لوگوں کیانگلینڈ کی صحت عامہ کی ایجنسی نے منگل کو ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نسلی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے لوگ کورونا وائرس سے زیادہ ہلاک ہو رہے ہیں تاہم اس میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ ایسا کیوں ہے؟
مزید پڑھ »
حکومت کا کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق سروے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے جمشید الدین کاکاخیل کورونا سے انتقال کرگئےپاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اےجمشیدالدین کاکاخیل کوروناسےانتقال کرگئے، میاں جمشیدالدین میں تین ہفتے قبل کورونا کی تشخیص ہوئی تھی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا کے سب سے بڑے ٹیسٹ کا نتیجہ آگیادنیا میں کورونا وائرس کووڈ انیس کی وبا کی تشخیص کے لئے کئے گئے سب سے بڑے ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا ہے۔ اس ٹیسٹ کے دوران چودہ مئی سے یکم جون تک اٹھانوے لاکھ ننانوے
مزید پڑھ »
آسانی سے دستیاب دوا کو کورونا وائرس کے علاج کیلئے آزمانے کا فیصلہ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »