دنیا میں کورونا کے سب سے بڑے ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا

پاکستان خبریں خبریں

دنیا میں کورونا کے سب سے بڑے ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

دنیا میں کورونا وائرس کووڈ انیس کی وبا کی تشخیص کے لئے کئے گئے سب سے بڑے ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا ہے۔ اس ٹیسٹ کے دوران چودہ مئی سے یکم جون تک اٹھانوے لاکھ ننانوے

ہزار لوگوں کے ٹیسٹ کئے گئے۔ یہ ٹیسٹ چین کے شہر ووہان میں کئے گئے اس دوران اس شہر کے تمام شہریوں کا نیو کلیک ایسڈ ٹیسٹ کیا گیا۔ ٹیسٹ کے نتائج کے دوران کووڈ-19 وبا کا ایک بھی نیا مریض سامنے نہیں آیا۔ ووہان شہر دنیا کا وہ پہلا شہر تھا جس نے اس سے قبل سب سے پہلے کووڈ-19 کی دریافت کی تھی۔ اب ایک مرتبہ پھر محض پندرہ روز میں تقریباً ایک کروڑ افراد کا ٹیسٹ کر کے طبی شعبے میں ایک نئی تاریخ رقم کردی ہے۔چودہ مئی سے یکم جون تک چین کے صوبہ حو بے کے شہر وو ہان کے تمام اٹھانوے لاکھ ننانوے ہزار شہریوں کا...

کراچی میں بھائی نے اپنے سگے بھائی کو گولی مار کر قتل کر دیا، وجہ ایسی افسوسناک کہ جان کر آپ کو بھی دکھ ہو گا دوسری طرف امریکی صدر ٹرمپ نے حال ہی میں امریکہ کے عالمی ادارہ صحت کے ساتھ تعلقات کے خاتمے کا اعلان کیا اور کہا کہ اس کے واجبات کو وہ کہیں اور ادا کرے گا۔ جس کی وجہ سے عالمی برادری میں بڑے پیمانے پر شکوک و شبہات پیدا ہوگئے ہیں اور امریکہ پر تنقید کی جارہی ہے۔برطانوی میگزین"نیچر" میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں متعدد ماہرین نے بتایا ہے کہ امریکہ کے اس عمل سے عالمی سطح پر صحت عامہ اور سائنسی تحقیقی تعاون کو نقصان پہنچے...

اس وقت ، دنیا کو انسداد وبا کے عمل میں بین الاقوامی تعاون اور ہم آہنگی کی بڑی ضرورت ہے۔ نیچر میگزین کی اس رپورٹ میں جارج ٹاؤن یونیورسٹی کے گلوبل ہیلتھ سائنس اینڈ سیفٹی سنٹر کی ڈائریکٹر ربیکا کاٹز نے بتایا کہ:"اس وبا میں لوگ کہہ رہے ہیں کہ اس وقت ہماری مثال ایسی ہے کہ ہم اڑ رہے ہیں اور ساتھ ساتھ جہاز بھی بنا رہے ہیں۔ لیکن امریکہ دوران پرواز ہی جہاز کی کھڑکی ہٹارہاہے۔امریکہ نے دعوی کیاہے کہ وہ دوسرے انداز سے عالمی صحت سے متعلق مالی اعانت کرے گا۔ اس حواے سے امریکی تھنک ٹینک گلوبل ڈویلپمنٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےامریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےامریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے USA GorgeFloyd GorgeFloydMurder JusticeForFloyd Protests WorldWide GlobalAngerGrows MinneapolisRiots realDonaldTrump StateDept UN SecPompeo
مزید پڑھ »

فوادچودھری کاوزیراعظم عمران خان سے نوازشریف کے پاکستان میں ٹیسٹوں سے متعلق تحقیقات کامطالبہفوادچودھری کاوزیراعظم عمران خان سے نوازشریف کے پاکستان میں ٹیسٹوں سے متعلق تحقیقات کامطالبہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فوادچودھری نے وزیراعظم عمران خان سے نوازشریف کے پاکستان میں ٹیسٹوں سے متعلق تحقیقات کامطالبہ کردیا۔میڈیارپورٹس کے
مزید پڑھ »

پاکستان: صحت کے شعبے سے منسلک تقریباً دو ہزار افراد وائرس سے متاثرپاکستان: صحت کے شعبے سے منسلک تقریباً دو ہزار افراد وائرس سے متاثرپاکستان میں طبی عملے کے لیے حفاظتی لباس اور دیگر سامان کی عدم فراہمی اور ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے کے باعث ملک بھر طبی عملے کے 1904 افراد متاثر جبکہ کم از کم 30 ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

سندھ میں ایک ہزار سے زائد بچوں کے کورونا سے متاثر ہونے کا انکشافسندھ میں ایک ہزار سے زائد بچوں کے کورونا سے متاثر ہونے کا انکشافکراچی : سندھ میں ایک ہزارسےزیادہ بچوں کے کوروناسےمتاثرہونےکاانکشاف سامنے آیا ، مرتضی وہاب نے بتایا کہ 10سال سےکم عمربچوں کی اموات بھی ہوئیں،
مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا کے ’6 لاکھ سے زیادہ متاثرین کے امکانات‘، وزیر صحت کا انکارلاہور میں کورونا کے ’6 لاکھ سے زیادہ متاثرین کے امکانات‘، وزیر صحت کا انکارپاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ سے زیادہ ممکنہ متاثرین کی موجودگی کے خدشات کے بارے میں حکومتی سمری منظر عام پر آنے کے بعد صوبائی حکام کا کہنا ہے کہ یہ محض اندازے ہیں اور یہ کہنا درست نہیں کہ لاہور میں کورونا کے چھ لاکھ سے زیادہ متاثرین موجود ہیں۔
مزید پڑھ »

شہزاد اکبر کا جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے سوالات کے جواب دینے سے انکار - ایکسپریس اردوشہزاد اکبر کا جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے سوالات کے جواب دینے سے انکار - ایکسپریس اردوجسٹس قاضی فائز عیسٰی ملزم ہیں وہ مجھ سے سوال نہیں کرسکتے، شہزاد اکبر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 13:45:30