جسٹس قاضی فائز عیسٰی ملزم ہیں وہ مجھ سے سوال نہیں کرسکتے، شہزاد اکبر
شہزاد اکبر نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے سوالات کے جواب دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی ملزم ہیں وہ مجھ سے سوال نہیں کرسکتے۔
سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیس کی سماعت کے لیے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر سپریم کورٹ پہنچے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ قاضی فائز عیسٰی اس کیس میں ملزم ہے، ملزم کسی دوسرے سے کیسے سوال کر سکتا ہے، کٹہرے میں کھڑے ملزم کو جواب نہیں دیا جاتا۔ شہزاد اکبرکا کہنا تھا کہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے مجھ سے سوالات کیے ہیں، عدالت نے ان کے الزمات پر مجھ سے پوچھا تو عدالت میں جواب دوں گا۔واضح رہے کہ جسٹس فائز عیسی نے صدارتی ریفرنس کیخلاف کیس میں متفرق درخواست جمع کرائی ہے جس میں انہوں نے شہزاد اکبر کی تعیناتی پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ شہزاد اکبر کی بطور چیئرمین اثاثہ جات ریکوری یونٹ تعیناتی غیرقانونی ہے، یہ یونٹ کس نے بنایا اور چیئرمین کس نے تعینات کیا؟ کیا چیئرمین کی تعیناتی پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہوئی؟ کیا شہزاد اکبر نے اپنے اثاثے اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چینی اسکینڈل: 'شہزاد اکبر اور وفاقی حکومت ،وزیراعظم کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں' - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
zafar iqbal : ظفر اقبال:-سرخیاں‘متن‘ شہزاد ؔبیگ اور رانا عبدؔالرب کی شاعریوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد بزدار نے کہا ہے کہ ''کورونا سے بچنا ہی نہیں‘ اسے ختم بھی کرنا ہے‘‘ بجائے اس کے کہ وہ ہمیں ختم کر دے‘ جس کے ساتھ ہی میری وزارت ِعلیا کا بسترا بھی گول ہو جائے گا؛ پڑھیئےظفر اقبال کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
وفاق المدارس کا 12جون سے کلاسز کے آغاز کا اعلان - ایکسپریس اردوخلیفہ المسلمین حضرت عمر بن عبدالعزیز کی قبر کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہیں، مولانا قاضی عبدالرشید
مزید پڑھ »
لاہور میں کورونا کے ’6 لاکھ سے زیادہ متاثرین کے امکانات‘، وزیر صحت کا انکارپاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ سے زیادہ ممکنہ متاثرین کی موجودگی کے خدشات کے بارے میں حکومتی سمری منظر عام پر آنے کے بعد صوبائی حکام کا کہنا ہے کہ یہ محض اندازے ہیں اور یہ کہنا درست نہیں کہ لاہور میں کورونا کے چھ لاکھ سے زیادہ متاثرین موجود ہیں۔
مزید پڑھ »
امریکہ بھرمیں مظاہرے، صدر ٹرمپ کا صبر جواب دے گیا، سخت احکامات جاریواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں سیاہ فام شہری کے قتل کے بعد ہونے والے پرتشدد احتجاجی مظاہروں اور ہنگاموں کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا صبر جواب دے
مزید پڑھ »