امریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے USA GorgeFloyd GorgeFloydMurder JusticeForFloyd Protests WorldWide GlobalAngerGrows MinneapolisRiots realDonaldTrump StateDept UN SecPompeo
ہلاکت پر امریکہ سمیت دنیا بھر میں مظاہرے، احتجاجی مظاہرے برطانیہ، جرمنی، آسٹریلیا، نیدرلینڈ اور نیوزی لینڈ سمیت دیگر ممالک تک پھیل گئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ پولیس کے زیر حراست ہلاک ہونے والے سیاہ فام شہری کے حق میں دنیا بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ چل نکلا ہے۔برلن سے نیوزی لینڈ تک مظاہرین کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ سیاہ فام شہری کے قتل پر انصاف کیا جائے۔ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ہزاروں مظاہرین نے امریکی پولیس کے تشدد سے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف امریکی قونصلیٹ کے باہر پرامن طریقے سے...
مظاہرے جاری ہیں اور احتجاجی مظاہرے برطانیہ، جرمنی، آسٹریلیا، نیدرلینڈ اور نیوزی لینڈ سمیت دیگر ممالک تک پھیل گئے ہیں۔ اس سلسلے میں نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں امریکی قونصلیٹ کے باہر مظاہرین نے پرامن مارچ کیا۔اس موقع پر مظاہرین نے سیاہ فام جارج فلوئیڈ کے لیے انصاف اور کیا اگلی باری ہماری ہے پر مشتمل پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور سیاہ فام شہریوں سے اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کے حق میں نعرہ بازی بھی کی جارہی تھی، نیز دارالحکومت ویلنگٹن میں 100سے زیادہ افراد نے پارلیمنٹ کی عمارت سے امریکی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکہ میں مظاہروں کے چھٹے روز پرتشدد واقعات میں اضافہافریقی نژاد امریکی شہری جارج فلائیڈ کی پولیس تحویل میں ہلاکت کی وجہ سے مظاہرے کی چھٹی رات امریکہ بھر کے مختلف شہروں میں پر تشدد واقعات رونما ہوئے اور نیشنل گارڈز کو تعینات کرنا پڑا۔
مزید پڑھ »
جاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے دعاوں کے ساتھ آتش بازی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ہی وقت میں ہونے والی اس آتش
مزید پڑھ »
سیاہ فام کی ہلاکت: امریکہ کے مختلف شہروں میں کرفیو نافذ مگر مظاہرے جاریامریکہ میں ایک نہتے سیاہ فام شخص کی پولیس افسر کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد مختلف شہروں میں کرفیو نافذ ہونے کے باوجود مظاہرے جاری ہیں جبکہ گرفتار پولیس افسر پر قتل کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے اور انھیں پیر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
امریکہ میں بڑھتی ہوئی آگ، تصویروں میں - BBC News اردوامریکہ کی ریاست مینیسوٹا میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے مظاہرے پرتشدد شکل اختیار کرتے ہوئے مختلف شہروں میں پھیل گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
امریکہ میں ہنگامے، ٹرمپ کا پورے ملک میں فوج تعینات کرنے کا اعلانواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جارج فلوئیڈ کی ہلاکت پر ہم پرامن مظاہرین کے ساتھ ہیں لیکن کسی بھی شہر میں بد امنی کی اجازت
مزید پڑھ »