سیاہ فام کی ہلاکت: امریکہ کے مختلف شہروں میں کرفیو نافذ مگر مظاہرے جاری

پاکستان خبریں خبریں

سیاہ فام کی ہلاکت: امریکہ کے مختلف شہروں میں کرفیو نافذ مگر مظاہرے جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

سیاہ فام جارج فلائیڈ کی ہلاکت: امریکہ کے مختلف شہروں میں کرفیو نافذ مگر مظاہرے جاری تفصیلات:

امریکہ کے مختلف شہروں میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے تاکہ سیاہ فارم امریکی جارج فلائیڈ کی ایک سابق پولیس افسر کے تشدد سے ہلاکت کے خلاف جاری ہنگاموں پر قابو پایا جا سکے۔

امریکہ میں ایک نہتے سیاہ فام شخص کی پولیس افسر کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں جبکہ گرفتار پولیس افسر پر قتل کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔گورنر ٹم والز نے کہا ہے کہ پوری ریاست کے نیشنل گارڈز کو متحرک کرنے کے لیے غیر معمولی اقدامات کر رہے ہیں۔سیاہ فام شخص کی ہلاکت یہ واقعہ منیپولس میں پیش آیا اور اس واقعے کے تناظر میں تین روز سے مظاہرے ہو رہے ہیں۔پیر کے روز پیش آنے والے اس واقعے کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں گرفتار جارج فلائیڈ پولیس والے سے یہ التجا کرتے نظر آئے کہ...

انھوں نے کہا کہ جمعے کی رات ہونے والے تشدد نے اس کا مذاق اڑایا ہے کہ یہ بظاہر’جارج فلائیڈ کی موت کے بارے میں تھا یا یا عدم مساوات یا ہماری مختلف کمیونٹیز میں تاریخی صدمے کے بارے میں۔ مینیسوٹا کے عہدیداروں نے بتایا کہ جمعے کے روز دسیوں ہزار افراد باہر نکلے اور وہ ہفتہ کی رات مزید بدامنی کی توقع کر رہے ہیں۔

نیو یارک کے برکلن ڈسٹرکٹ میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں آگ لگی اور پولیس کی گاڑیاں تباہ کی گئیں۔ متعدد افسر زخمی ہوئے اور متعدد مظاہرین کی گرفتاریاں بھی ہوئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا: سیام فام شخص کے قتل کے الزام میں پولیس افسر کےخلاف مقدمہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کوئٹہ میں نوجوان تشدد کے نتیجے میں ہلاک، لواحقین کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجکوئٹہ میں نوجوان تشدد کے نتیجے میں ہلاک، لواحقین کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہجوم کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت اور دو دیگر کے زخمی ہونے کے واقعے کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب حکام نے غفلت برتنے کے الزام میں پانچ پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کے علاوہ گرفتاریاں کی ہے۔
مزید پڑھ »

امریکا میں مظاہروں میں شدت، 16 ریاستوں کے 25 شہروں میں کرفیو نافذ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ریاست منی سوٹامیں سیاہ فام شخص کی ہلاکت، پورے امریکا میں مظاہرے پھوٹ پڑےریاست منی سوٹامیں سیاہ فام شخص کی ہلاکت، پورے امریکا میں مظاہرے پھوٹ پڑے
مزید پڑھ »

سیاہ فام امریکی کے قتل میں ملوث پولیس اہلکار گرفتار، فرد جرم عائدسیاہ فام امریکی کے قتل میں ملوث پولیس اہلکار گرفتار، فرد جرم عائدسیاہ فام امریکی کے قتل میں ملوث پولیس اہلکار گرفتار، فرد جرم عائد SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 21:31:03