بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہجوم کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت اور دو دیگر کے زخمی ہونے کے واقعے کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب حکام نے غفلت برتنے کے الزام میں پانچ پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کے علاوہ گرفتاریاں کی ہے۔
یہ واقعہ گزشتہ شب ہزارہ ٹاﺅن میں پیش آیا تھا جہاں ایک حجام کی دکان میں تین نوجوانوں کو لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔
وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے حوالے سے پولیس اہلکاروں کی کوتائی اور غفلت اس میں نظر آتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ گرفتار افراد کو پولیس نے اپنے طور پر گرفتار کیا ہے جبکہ بارہواں شخص وہ ہے جس کو لواحقین کے رشتہ داروں نے نامزد کیا تھا۔ ہلاکت کے بعد بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں لوگوں نے مرنے والے نوجوان کے لاش کے ہمراہ احتجاج کیا جو کہ ایک ہجوم کی تشدد سے ہلاک ہوا تھا ۔وہ لاش کے ہمراہ وزیر اعلی ہاﺅس کے باہر احتجاج کرنا چاہتے تھے لیکن پولیس نے انکو ریڈ زون میں داخل نہیں ہونے دیا جس پر انھوں نے گورنر ہاﺅس کے قریب احتجاج کیا اور ملزمان کی گرفتاری اور ان کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے بی بی سی کہ ان تینوں افراد کو ایک ہجوم نے ایک حجام کی دوکان میں تشدد کا نشانہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا کا پھیلاؤ: کوئٹہ میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو کے نفاذ کی سفارشطبی ماہرین نے کوئٹہ میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو کے نفاذ کی سفارش کردی۔ بتایا جاتا ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو کی سفارش طبی ماہرین اور انتظامی افسران کے اجلاس میں کی گئی۔
مزید پڑھ »
کوئٹہ: ہجوم کے تشدد سے نوجوان ہلاک، 2 ساتھی زخمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کوئٹہ: ہجوم کے تشدد سے نوجوان ہلاک، 2 ساتھی زخمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بینظیر بھٹو کے بارے میں’توہین آمیز‘ ٹویٹس، سنتھیا رچی کے خلاف درخواست دائرحزبِ اختلاف کی بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستانی سوشل میڈیا پر فعال غیر ملکی خاتون سنتھیا رچی کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ میں درخواست جمع کروا دی ہے۔
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک کے 2 سب سے بڑے سٹارز منشیات کے الزام میں گرفتارنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے سب سے بڑے سٹارز میں سے دو سٹار امریکہ میں منشیات کے الزام میں گرفتار ہو گئے۔ میل آن لائن کے مطابق ان دو
مزید پڑھ »
امریکا: سیام فام شخص کے قتل کے الزام میں پولیس افسر کےخلاف مقدمہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »