تحقیق سے حکام کے لیے متاثرہ آبادی کی شرح معلوم کرنا اور ہاٹ اسپاٹس کی نشاندہی کرنا ممکن ہوگا مزید پڑھیں coronavirus CoronaVirusPakistan DawnNews
تحقیق سے حکام کے لیے متاثرہ آبادی کی شرح معلوم کرنا اور ہاٹ اسپاٹس کی نشاندہی کرنا ممکن ہوگا— فوٹو: ڈان
سروے کا مقصد متاثرہ اور ٖغیر متاثرہ افراد کے ایکسپوژر کا مقابلہ کرکے کورونا وائرس کے خطرے کے عنصر کی جانچ کرنا ہے۔ ڈاکٹر اسد حفیظ نے کہا کہ اس حوالے سے شماریاتی نمونے جمع کیے جائیں گے اور پولیمریز چین ری ایکشن اور اینٹی باڈیز دونوں ٹیسٹس کیے جائیں گے تاکہ معلوم ہو کہ کتنے لوگ وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ امکان ہے کہ لوگوں کی بڑی تعداد اے سیمپٹومیٹک ہو اور ان میں علامات ظاہر نہ ہونے کی وجہ سے تشخیص نہ کی گئی ہو۔
این آئی ایچ کے عہدیدار نے کہا کہ تحقیق کے لیے استعمال ہونے والے طریقہ کار کو ای ایل آئی ایس اے کہا جاتا ہے جو پیٹائڈز، پروٹینز، اینٹی باڈیز اور ہارمونز کی تشخیص اور تعداد معلوم کرنے کی تکنیک ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ارسال کی گئی سمری میں تخمینہ لگایا گیا تھا کہ صرف لاہور میں 6 لاکھ 70 ہزار افراد کورونا سے متاثر ہوسکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے باعث انڈونیشیا کا شہریوں کیلئے رواں برس حج پروگرام منسوخ کرنے کا اعلانجکارتہ: (ویب ڈیسک) انڈونیشیا نے کورونا وائرس کے باعث اپنے شہریوں کے لیے رواں برس حج پروگرام منسوخ کرنے کا باقاعدہ اعلان بھی کردیا۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے باعث انڈونیشیا کا شہریوں کیلئے رواں برس حج پروگرام منسوخ کرنے کا اعلانجکارتہ: (ویب ڈیسک) انڈونیشیا نے کورونا وائرس کے باعث اپنے شہریوں کے لیے رواں برس حج پروگرام منسوخ کرنے کا باقاعدہ اعلان بھی کردیا۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کا زور آہستہ آہستہ ٹوٹ رہا ہےکورونا وائرس کا زور آہستہ آہستہ ٹوٹ رہا ہے، سینئر ڈاکٹر کا دعویٰ ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »