کورونا وائرس کا زور آہستہ آہستہ ٹوٹ رہا ہے

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کا زور آہستہ آہستہ ٹوٹ رہا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس کا زور آہستہ آہستہ ٹوٹ رہا ہے، سینئر ڈاکٹر کا دعویٰ ARYNewsUrdu COVID19

کورونا وائرس نے جہاں پوری دنیا میں تباہی مچا رکھی ہے وہیں اس دوران کچھ امید افزا خبریں بھی موصول ہو رہی ہیں، اس حوالے سے اٹلی کے ایک سینئر ڈاکٹر البرٹو زنگریلو نے دعویٰ کیا ہے کہ نیا کورونا وائرس اپنی تباہ کاریوں کے بعد آہستہ آہستہ اپنی طاقت کھوتا جارہا ہے۔کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حقیقت میں یہ وائرس اب طبی طور پر اٹلی میں موجود نہیں ہے،21 فروری کو اس وبا کے منظر عام پر آنے کے بعد سے اٹلی میں کوویڈ 19 سےدنیا بھر میں تیسرے نمبر پر سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی...

ڈاکٹر البرٹو زنگریلو نے کہا کہ کچھ ماہرین کورونا انفیکشن کی دوسری لہر کے امکان کے بارے میں بھی خطرے سے آگاہ کررہے ہیں اس حوالے سے سیاستدانوں کو بھی نئی حقیقت کو مدنظر رکھنے کی ضرورت ہے۔ برطانوی سائنس داں کا کہنا تھا کہ تقریبا 40 فیصد متاثرین ایسے ہیں جن میں کورونا علامات ظاہر نہیں ہوئیں، اس کا مطلب یہ ہے کہ اس وبا کا زور ٹوٹ رہا ہے لیکن انہوں نے ساتھ میں یہ بھی کہا کہ یقینی نتیجہ برآمد ہونے کے لئے ابھی مزید تحقیقات کی ضرورت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی مادہ کہاں ہے!کورونا وائرس کی مادہ کہاں ہے!مبلغ ڈھائی مہینے گھر میں مقید رہنے کے بعد یکایک آج...
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے بچنا ہے تو طرز زندگی کو بدلنا ہوگا: وزیر اعلیٰ پنجابکرونا وائرس سے بچنا ہے تو طرز زندگی کو بدلنا ہوگا: وزیر اعلیٰ پنجابوزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے بچنا ہے تو طرز زندگی کو بدلنا ہوگا، سماجی طور طریقوں میں تبدیلی لا کر محفوظ رہا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا مریضوں کی تعداد روز بروز بڑھ رہی ہے، یاسمین راشدکورونا مریضوں کی تعداد روز بروز بڑھ رہی ہے، یاسمین راشدوزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا عالمی وبا کورونا سے متعلق کہنا ہے کہ کورونا مریضوں کی تعداد روز بروز بڑھ رہی ہے
مزید پڑھ »

حکومتی ناسمجھی اورعاقبت نااندیشی سے کورونا وبا تیزی سے پھیل رہی ہے، شہبازشریفحکومتی ناسمجھی اورعاقبت نااندیشی سے کورونا وبا تیزی سے پھیل رہی ہے، شہبازشریفلاہور(ڈیلی پاکستان اان لائن) قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ حکومتی ناسمجھی، غیردانشمندی اور عاقبت نااندیشی سے کورونا وبا اس رفتار سے پھیل رہی ہے۔قائد
مزید پڑھ »

حکومتی ناسمجھی اورعاقبت نااندیشی سے کورونا وبا تیزی سے پھیل رہی ہے، شہبازشریف - ایکسپریس اردوحکومتی ناسمجھی اورعاقبت نااندیشی سے کورونا وبا تیزی سے پھیل رہی ہے، شہبازشریف - ایکسپریس اردومشترکہ مفادات کونسل کا فوری اجلاس بلایا جائے جس میں وفاق اور صوبے حالات کا ازسرنو جائزہ لے کر اقدامات کریں، شہبازشریف
مزید پڑھ »

احتیاط نہ کرنے سے کورونا کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے، وزیراعلی سندھ - ایکسپریس اردواحتیاط نہ کرنے سے کورونا کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے، وزیراعلی سندھ - ایکسپریس اردوآج 1247 نئے کورونا وائرس کے مریض سامنے آگئے، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 18:29:58