لاہور(ڈیلی پاکستان اان لائن) قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ حکومتی ناسمجھی، غیردانشمندی اور عاقبت نااندیشی سے کورونا وبا اس رفتار سے پھیل رہی ہے۔قائد
لاہور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ حکومتی ناسمجھی، غیردانشمندی اور عاقبت نااندیشی سے کورونا وبا اس رفتار سے پھیل رہی ہے۔
قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ایک دن میں کورونا سے 78 افراد کے جاں بحق ہونے پر تعزیت اورتشویش کا اظہارِکرتے ہوئے کہا کہ حکومتی ناسمجھی، غیردانشمندی اورعاقبت نااندیشی سے کورونا وبا اس رفتارسے پھیل رہی ہے، اموات کی بڑھتی تعداد ڈاکٹرز، ماہرین، تجزیہ نگاروں اوررہنماؤں کے خدشات کی تصدیق ہے، حکومتی مجرمانہ لاپرواہی سے ڈاکٹرزاورسمجھ رکھنے والا ہرباشعور شخص گھبرایا ہوا ہے، مشترکہ مفادات کونسل کا فوری اجلاس بلایا جائے جس میں وفاق اورصوبے حالات کا ازسرنو جائزہ لے کر اقدامات کریں۔ کورونا کے خلاف جنگ لڑنے...
وزیر اعظم عمران خان کے اہم ترین ساتھی اور وزیر مملکت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ،اس وقت کہاں ہیں ؟رات کے پچھلے پہر تشویش ناک خبر آ گئی شہباز شریف نے کہا کہ بے حسی اورغفلت کا نتیجہ خدانخواستہ بڑی تباہی کی صورت نکلنے کوہے، ہوش کے ناخن لئے جائیں، ٹڈی دل کو ڈھول سے بھگانے اور کورونا کے پھیلاو¿ اور اموات پر خاموشی کی حکومتی پالیسی ناکام ہوچکی ہے، جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت کی دعا، پسماندگان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں صبر جمیل دے اوراپنے ان شہید ڈاکٹر بیٹوں اور بیٹیوں پر فخر ہے، اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس خدشات: افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلاء وقت سے پہلے ہی جاریواشنگٹن: (ویب ڈیسک) طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعد افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکی فوجیوں کا انخلا طے شدہ وقت سے پہلے ہی جاری ہے۔
مزید پڑھ »
کے پی میں کورونا سے ریکوری کی شرح سب سے زیادہ ہے، اجمل وزیراجمل وزیر نے کہا کہ لیڈر اور ڈیلر میں فرق ہوتا ہے، عمران خان ایک لیڈر ہے جو ہمیشہ فرنٹ سے لیڈ کرتا ہے، اس سے پہلے سارے ڈیلر تھے جنہوں نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ میں کورونا بے قابو ہونے لگا، وبا سے آج سب سے زیادہ 31 ہلاکتیں
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59لاکھ سے تجاوز کر گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59لاکھ سے تجاوز کر گئی CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates
مزید پڑھ »