اپوزیشن نے اپنے ادوار میں کرپشن کے ریکارڈ بنائے، عثمان بزدار

پاکستان خبریں خبریں

اپوزیشن نے اپنے ادوار میں کرپشن کے ریکارڈ بنائے، عثمان بزدار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

اپوزیشن نے اپنے ادوار میں کرپشن کے ریکارڈ بنائے، عثمان بزدار تفصيلات جانئے: DailyJang

ایک بیان میں اپوزیشن کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے عثمان بزدار نے کہا کہ اب اپوزیشن ذاتی مفادات کے تحفظ کیلئے ہاتھ پاؤں مار رہی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کی حکومت پاکستان کی تاریخ کی شفاف ترین حکومت ہے۔عثمان بزدار نے یہ بھی کہا کہ کرپٹ مافیا کی لوٹ مار کی سیاست ہمیشہ کے لیے دفن ہو چکی ہے، ہم نے لوٹ مار کے راستے بند کردیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کرپشن کے بوجھ تلے دبی اپوزیشن کو عوام نے پہلے بھی مسترد کیا اور آئندہ بھی کریں، حزب اختلاف کی منفی سیاست تیزی سے ختم ہورہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یمن بچے نے اپنے بھائی کے اشارے پر والد کو گولی مار کر قتل کردیایمن بچے نے اپنے بھائی کے اشارے پر والد کو گولی مار کر قتل کردیایمن کی تعز گورنری میں ایک یمنی بچے نے کلاشنکوف سے اپنے والد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ذرائع  کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ تعز کی شرعب الرونہ
مزید پڑھ »

زلفی بخاری نے لینڈ کروزر گاڑی کی قیمت اپنے اثاثوں میں 20 کروڑ روپے دراصل کیوں ظاہر کی؟ خود ہی بول پڑےزلفی بخاری نے لینڈ کروزر گاڑی کی قیمت اپنے اثاثوں میں 20 کروڑ روپے دراصل کیوں ظاہر کی؟ خود ہی بول پڑےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے خصوصی مشیر برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ  ان کے اثاثہ جات میں  ان کی گاڑی
مزید پڑھ »

شادی سے چند روز پہلے لڑکی نے اپنے منگیتر کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا اصلیت کا پتہ کیسے لگا سکتے ہیں؟ دیگر لڑکیوں کوبھی طریقہ بتادیاشادی سے چند روز پہلے لڑکی نے اپنے منگیتر کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا اصلیت کا پتہ کیسے لگا سکتے ہیں؟ دیگر لڑکیوں کوبھی طریقہ بتادیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک لڑکی نے شادی سے چند روز قبل اپنے منگیتر کو بے وفائی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور دوسری لڑکیوں کو بھی طریقہ بتا دیا کہ وہ
مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے مرزا شہزاد اکبر کو مشیر داخلہ و احتساب مقرر کردیاوزیر اعظم نے مرزا شہزاد اکبر کو مشیر داخلہ و احتساب مقرر کردیا
مزید پڑھ »

یوٹیوب کی ممکنہ بندش؟ حکومت نے واضح اعلان کردیایوٹیوب کی ممکنہ بندش؟ حکومت نے واضح اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ پاکستان میں یوٹیوب کو بند نہیں کیا جارہا۔ وزیر اعظم کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 11:37:47