زلفی بخاری نے لینڈ کروزر گاڑی کی قیمت اپنے اثاثوں میں 20 کروڑ روپے دراصل کیوں ظاہر کی؟ خود ہی بول پڑے

پاکستان خبریں خبریں

زلفی بخاری نے لینڈ کروزر گاڑی کی قیمت اپنے اثاثوں میں 20 کروڑ روپے دراصل کیوں ظاہر کی؟ خود ہی بول پڑے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے خصوصی مشیر برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ  ان کے اثاثہ جات میں  ان کی گاڑی

نجی ٹی وی کے پروگرام آج 'شاہزیب خانزادہ کے ساتھ'میں شاہزیب نے زلفی بخاری سے سوال کیا کہ آپ کی ایک جج کی آزاد اہلیہ سے سوال کررہے ہیں، لیکن کابینہ کے لوگوں نے باہرسرمایہ کاری کی ہے آپ نے ان سے سوال نہیں کیا؟ جس پرزلفی بخاری نے جواب دیا کہ دیکھیں یہ بالکل غلط تجزیہ ہے. ندیم بابر صاحب نے باہرجو بھی پراپرٹیز بنائیں تب وہ کسی سرکاری دفترمیں نہیں تھے۔

اگر ادارے فعال اورذاتی تشہیر کی ہوس نہ ہوتووزیر اعلیٰ کو ۔۔۔۔ترجمان پنجاب حکومت نے ایسی بات کہہ دی کہ شہباز شریف بھی پریشان ہو جائیں گے شاہزیب نے کہاعمران خان خود کہتے تھے جن کے اثاثے پاکستان میں ہوں گے وہی فیصلے کریں گے،انہوں نے دوسروں کے لیے ایک معیار طے کردیا جس پر زلفی بخاری نے کہا کہ اگر انہوں نے کوئی پراپرٹی بنائی ہے تو بس منی ٹریل دکھادیں۔

گاڑی کی قیمت کے حوالے سے سوال کرتے ہوئے شاہزیب نے سوال کیا کہ آپ نے ٹویوٹا کی ایک گاڑی لی بیس کروڑ کی جب کہ اس کے بعد والا ماڈل عاصل سلیم باجوہ نے تیس لاکھ میں خریدا تو سوال اٹھ رہا ہے کہ کونسی گاڑی آپ نے لے لی۔ اس سوال کا جواب دیتے ہوئے زلفی بخاری نے کہا کسی میں تھوڑا سا بھی عقل ہو تو وہ اس بات کو سمجھ جائے گا کہ یہ ٹائپنگ کی غلطی ہے۔ شاہزیب کے اصرار پر زلفی بخاری نے جواب دیا کہ اگر میں ان بچگانہ سوالوں کے جواب دیتا رہوں گا تو کام کون کرے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زلفی بخاری نے اوورسیز پاکستانیوں کو خبردار کردیازلفی بخاری نے اوورسیز پاکستانیوں کو خبردار کردیازلفی بخاری نے اوورسیز پاکستانیوں کو خبردار کردیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سیاحتی شعبے میں نئی بھرتیوں سے متعلق زلفی بخاری کا اہم ٹویٹسیاحتی شعبے میں نئی بھرتیوں سے متعلق زلفی بخاری کا اہم ٹویٹپاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) کی ری اسٹرکچرنگ کے سلسلے میں ادارے میں نئی بھرتیاں کی جائیں گی۔
مزید پڑھ »

شہباز گل، زلفی بخاری سمیت دوسرے کئی مشیر پاکستان کے شہری نہیں: محسن نوازشہباز گل، زلفی بخاری سمیت دوسرے کئی مشیر پاکستان کے شہری نہیں: محسن نواز
مزید پڑھ »

پنجاب کی کھلی منڈی میں گندم کی قیمتوں میں تمام ملکی ریکارڈ توڑ ڈالےپنجاب کی کھلی منڈی میں گندم کی قیمتوں میں تمام ملکی ریکارڈ توڑ ڈالےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کی کھلی منڈی میں گندم کی قیمتوں نے تمام ملکی ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں ۔گزشتہ روز راولپنڈی میں گندم کی قیمت 2300 روپے ،لاہور 2250
مزید پڑھ »

گندم کی قیمتوں‌ میں اضافہ، کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہگندم کی قیمتوں‌ میں اضافہ، کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہکراچی : شہر قائد میں ایک مرتبہ پھر آٹا مہنگا کردیا گیا، فلورملز مالکان کا کہنا ہے گندم کے نرخوں میں اضافے کے باعث آٹے کی قیمت اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 16:04:49