لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کی کھلی منڈی میں گندم کی قیمتوں نے تمام ملکی ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں ۔گزشتہ روز راولپنڈی میں گندم کی قیمت 2300 روپے ،لاہور 2250
لاہور پنجاب کی کھلی منڈی میں گندم کی قیمتوں نے تمام ملکی ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں ۔
گزشتہ روز راولپنڈی میں گندم کی قیمت 2300 روپے ،لاہور 2250 ، ہارون آباد2200 ، رحیم یار خان 2150 ، پشاور2200 اور کراچی میں 2030 روپے من رہی۔ سرکاری و نجی گندم کی قیمتوں میں 800 روپے فی من کے فرق کے باعث بعض اضلاع میں سرکاری کوٹہ کی گندم کی غیر قانونی خریدو فروخت جاری ہے۔ فلور مل مالکان گندم کی قلیل دستیابی کے باعث آٹے کی طلب پوری کرنے سے قاصر ہیں جس کے سبب اس کی قلت 50 سے 55 فیصد تک جا پہنچی ہے۔سندھ کی جانب سے پنجاب جانے والی گندم پر پابندی کھلی منڈی میں مہنگی ہونے کی ایک وجہ بتائی جاتی ہے۔وفاقی و صوبائی وزراءسمیت ارکان اسمبلی کی نمایاں تعداد کی جانب سے محکمہ خوراک سے سرکردہ کردار واپس لینے، ضلعی انتظامیہ کی مداخلت اور اس کے نتیجہ میں بڑھتی خرابیوں پر تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ بالخصوص گندم خریداری مہم اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی میں ناقص کارکردگی کو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کی شدت میں کمیپنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کی شدت میں کمی SamaaTV
مزید پڑھ »
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش گرمی کی شدت میں کمیلاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہفتہ کی رات موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار اور گرمی کی شدت میں کمی آگئی۔ باغوں کے شہر لاہور میں صبح سویرے کالی گھٹائیں
مزید پڑھ »
پنجاب میں گندم کی من مانی قیمتوں نے ریکارڈ توڑ ڈالے - ایکسپریس اردوراولپنڈی سرفہرست، لاہور 2250، پشاور 2200 اور کراچی میں 2030 روپے من رہی
مزید پڑھ »
پنجاب: شہری حدود میں مویشیوں کی فروخت پر کریک ڈاؤن کا حکموزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے بھر میں شہری حدود میں مویشیوں کی خرید و فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »
کورونا از خود نوٹس، پنجاب کی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پنجاب بھر میں آٹے کی دستیابی مقرر کردہ قیمت پر یقینی بنانے کاحکم - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »