پنجاب: شہری حدود میں مویشیوں کی فروخت پر کریک ڈاؤن کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب: شہری حدود میں مویشیوں کی فروخت پر کریک ڈاؤن کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

شہری حدود میں مویشیوں کی خرید و فروخت ہر صورت بند کرائی جائے،عثمان بزدار تفصیلات جانئے: DailyJang

اس حوالے سے حکام کو ہدایات دیتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ شہری حدود میں مویشیوں کی خرید و فروخت ہر صورت بند کرائی جائے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا وائرس کا اجلاس لاہور میں ہوا، جس میں عیدالاضحیٰ کےلیے ایس او پیز کی تیاری اور دیگر انتظامات پر غور کیا گیا۔ انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کی قیادت نے کورونا وائرس کی وباء میں عوام کوتنہا نہیں چھوڑا، اپوزیشن رہنما مشکل کی گھڑی میں عوام کو اکیلا چھوڑ کر صرف بیان داغنے تک محدود رہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب بھر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ،شہری سخت مشکلات کا شکار - Pakistan - Aaj.tvپنجاب بھر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ،شہری سخت مشکلات کا شکار - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا کیسز میں کمی، آج 484 مریض رپورٹ ہوئےپنجاب میں کرونا کیسز میں کمی، آج 484 مریض رپورٹ ہوئےلاہور: محکمہ صحت پنجاب نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں آج کرونا وائرس کے 484نئے کیسز سامنے آئے، جس کے بعد پنجاب میں مہلک وائرس کے مریضوں کی تعداد 89023 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

مائنس ون نہ وفاق میں اور نہ ہی پنجاب میں ہوگا، شہزاد اکبر - ایکسپریس اردومائنس ون نہ وفاق میں اور نہ ہی پنجاب میں ہوگا، شہزاد اکبر - ایکسپریس اردونواز شریف کا دوبارہ ٹرائل ہوا بھی تو احتساب عدالت میں کھڑے نظر آئیں گے، شہزاد اکبر
مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب کی محرومیوں کا ازالہ ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب | Abb Takk Newsجنوبی پنجاب کی محرومیوں کا ازالہ ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 21:30:46