لاہور اور دیگر علاقوں میں کتنے گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Lahore Loadshedding
لاہور سمیت پنجاب بھر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے، لاہور شہر میں 4گھنٹے جبکہ مضافاتی اور دیہی علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 گھنٹے سے زائد ہے۔
لاہور اور لیسکو کے زیر انتظام علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا اوسطا دورانیہ 3سے 4گھنٹے ہے، دیہی علاقوں میں 5سے 6گھنٹے بجلی غائب رہتی ہے،جس کی وجہ سی شہری سخت مشکلات کا شکار ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بجلی کی غیر اعلانیہ بندش کی وجہ سے کاروبار زندگی ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے، بجلی کب آتی ہے اور کب غائب ہو جاتی ہے کچھ پتہ نہی چلتا، لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے رات کو سونا محال ہو گیا ہے۔لیسکو حکام کے مطابق ہائی لاسز کیٹیگری والے علاقوں کے علاوہ کہیں بھی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جا رہی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس لاہور سمیت پنجاب بھر کی جیلوں میں سمارٹ سیمپلنگ کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئےمحکمہ جیل خانہ جات نے لاہور سمیت پنجاب بھر کی جیلوں میں سمارٹ سیمپلنگ کا
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کورونا وائرس کی شرح میں بتدریج کمی12 جولائی کو کورونا کے مثبت کیسز کی شرح واپس کم ہوکر 11.44 فیصد پر آگئی۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
عالمی مارکیٹ میں سستا ہونے کے باوجود ملک بھر میں فی تولہ سونا مہنگالاہور: (ویب ڈیسک) عالمی سطح پر سونے سستا ہونے کے بعد ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھ »
عالمی مارکیٹ میں سستا ہونے کے باوجود ملک بھر میں فی تولہ سونا مہنگالاہور: (ویب ڈیسک) عالمی سطح پر سونے سستا ہونے کے بعد ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد میں اضافہدنیا بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 39لاکھ، 5 لاکھ 92 ہزار ہلاکتیں ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
پنجاب میں کرونا کیسز میں کمی، آج 484 مریض رپورٹ ہوئےلاہور: محکمہ صحت پنجاب نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں آج کرونا وائرس کے 484نئے کیسز سامنے آئے، جس کے بعد پنجاب میں مہلک وائرس کے مریضوں کی تعداد 89023 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »