شہباز گل، زلفی بخاری سمیت دوسرے کئی مشیر پاکستان کے شہری نہیں: محسن نواز

پاکستان خبریں خبریں

شہباز گل، زلفی بخاری سمیت دوسرے کئی مشیر پاکستان کے شہری نہیں: محسن نواز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: رہنما مسلم لیگ ن محسن شاہ نواز رانجھا نے کہا ہےکہ حکومت وقت نے غیر منتخب لوگوں کو کابینہ میں شامل کر رکھا ہے، مشیروں کی دوہری شہریت سامنے آ گئی، شہباز گل، زلفی بخاری سمیت دوسرے کئی مشیر

پا کستان کے شہری نہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ آمد کےدوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی محسن شاہ نواز رانجھا نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے پاکستان کی کابینہ میں غیر منتخب لوگوں کے شامل کیے جانے پر درخواست دائر کر رکھی تھی، حفیظ شیخ نہ تو منتخب ہیں، نہ سینیٹر ہیں، نہ ایم این اے ہیں، آئین کے مطابق کابینہ کے ارکان مجلس شوریٰ سے ہوں گے، غیر منتخب لوگ پاکستان کے فیصلے کر رہے ہیں جو غیر آئینی ہے۔

انہوں نے کہا کہ غیر منتخب لوگ ملکی فیصلے نہیں کرسکتے، وزیراعظم کہتے تھے پاکستان کے فیصلے پاکستان کے شہریوں کو کرنے چاہیئں، وزیراعظم نے اس معاملے پر بھی یو ٹرن لے لیا، کابینہ میں حساس نوعیت کے معاملات آتے ہیں، یہ پاکستان کے عوام کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہے۔ محسن نواش نے کہا کہ عدالت سے رجوع کر رکھا ہے، چاہتے ہیں عدالت قانون و آئین کے مطابق فیصلے کرے، پاکستان آزاد ہو چکا ہے، پاکستان کو آج بھی گورنر جنرلز کے ذریعے چلائیں گے تو کیا فائدہ، سمجھتا ہوں کہ یہ سیاسی کارکن اور عوام کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معید یوسف ندیم افضل چن اور شہباز گل کی بیرون ملک شہریت کی تردیدمعید یوسف ندیم افضل چن اور شہباز گل کی بیرون ملک شہریت کی تردیدمعید یوسف، ندیم افضل چن اور شہباز گل کی بیرون ملک شہریت کی تردید Islamabad YusufMoeed NadeemAfzalChan SHABAZGIL Denied Citizenship Abroad PTIofficial MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

معید یوسف، ندیم افضل چن اور شہباز گل کی بیرون ملک شہریت کی تردیدمعید یوسف، ندیم افضل چن اور شہباز گل کی بیرون ملک شہریت کی تردیدمعید یوسف، ندیم افضل چن اور شہباز گل کی بیرون ملک شہریت کی تردید Read News Islamabad YusufMoeed NadeemAfzalChan SHABAZGIL Denied Citizenship Abroad PTIofficial MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

گل پانڑاکی ٹک ٹاک ویڈیو:وزیراعلیٰ نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردیگل پانڑاکی ٹک ٹاک ویڈیو:وزیراعلیٰ نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردیپشتو زبان میں گانے والی معروف گلوکارہ گل پانڑاکی سرکاری عمارت میں بنائی گئی ویڈیو وائرل ہونے پروزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

شہباز شریف اور بلاول بھٹو کا ایک مرتبہ پھر ٹیلیفونک رابطہشہباز شریف اور بلاول بھٹو کا ایک مرتبہ پھر ٹیلیفونک رابطہدوران گفتگو بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی خیریت دریافت کی اور ان کی صحت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف اور بلاول بھٹو میں ٹیلی فونک رابطہشہباز شریف اور بلاول بھٹو میں ٹیلی فونک رابطہشہباز شریف اور بلاول بھٹو میں ٹیلی فونک رابطہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

شہباز شریف اور بلاول بھٹو میں 3 بار رابطہ ہوچکا، رانا ثنا اللّٰہشہباز شریف اور بلاول بھٹو میں 3 بار رابطہ ہوچکا، رانا ثنا اللّٰہاپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن ) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان 3 بار رابطہ ہوچکا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 19:58:25