شہباز شریف اور بلاول بھٹو میں 3 بار رابطہ ہوچکا، رانا ثنا اللّٰہ تفصیلات جانئے: DailyJang
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ کے سینئر رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان 3 بار رابطہ ہوچکا ہے۔
جیو نیوز سے گفتگو میں رانا ثنا اللّٰہ نے انکشاف کیا کہ آل پارٹیز کانفرنس کے لیے ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹو اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی سے متعلق 3 بار ٹیلیفونک رابطہ کرچکے ہیں۔ سینئر ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس ہر صورت ہوگی اور وہ اپنے اہداف کو بھی مکمل طور پر حاصل کرے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ اے پی سی کا مقصد صرف اپوزیشن جماعتوں کو اکٹھا کرنا نہیں ہے بلکہ عوام کے حقیقی مسائل حل کرنا اور ان کی زندگیوں کو آسان بنانا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پائلٹس نہیں یہ حکومت، وزیراعظم اور وزیر جعلی ہیں، شہباز شریف - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
شہباز شریف کی طبیعت ناساز، ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیدیا
مزید پڑھ »
شہباز شریف کی سیاست کا سورج غروب ہونے کو ہے، فیاض الحسن چوہانلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ گرتی سیاست بچانے کیلئے سارے لیگی ترجمان سرتوڑ کوشش کر رہے ہیں۔ احتسابی اداروں نے آل شریف کی کرپشن کا کچا چٹھا کھول دیا۔
مزید پڑھ »
شہباز شریف کی طبیعت ناساز، ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیدیا
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 23جولائی تک توسیع کردیلاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 23جولائی تک توسیع کردی pmln_org
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 23جولائی تک توسیع کردیلاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 23جولائی تک توسیع کردی LahoreHighCourt ShehbazSharif Assets MoneyLaundering Case InterimBail Extension pmln_org president_pmln
مزید پڑھ »