لاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ گرتی سیاست بچانے کیلئے سارے لیگی ترجمان سرتوڑ کوشش کر رہے ہیں۔ احتسابی اداروں نے آل شریف کی کرپشن کا کچا چٹھا کھول دیا۔
فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان میں کہا کہ 1990ء میں شہباز شریف کے ظاہر کردہ اثاثوں کی مالیت 21 لاکھ تھی۔ یہ اثاثے 1998ء میں ایک کروڑ آٹھ لاکھ اور 2018ء میں اہل وعیال سمیت سات ارب سے زائد ہو گئے۔
ان کا کہنا تھ اکہ شہباز شریف کے ڈھکے چھپے اثاثوں کی مالیت ظاہر کردہ اثاثوں سے کئی ہزار گنا زیادہ ہے۔ نیب اور احتسابی اداروں نے آلِ شریف کی جدید سائنسی بنیادوں پر استوار کر پشن کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیگی ترجمان اس کرپشن سے توجہ ہٹانے کے لیے پی ٹی آئی اور وزیرِاعظم عمران خان پر الزام تراشی اور دشنام طرازی کو اپنا فرض سمجھتے ہیں۔
فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پاکستانی عوام آلِ شریف کی ساری کرتوتوں سے واقف ہیں۔ لیگی ترجمانوں کی فوج کے الٹے سیدھے بیانات اور پی ٹی آئی پر الزامات سے عوام کا موقف تبدیل نہیں ہو سکتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
2 لڑکیوں کی شادی، راولپنڈی ہائیکورٹ کا دولہا کا ٹیسٹ کرانے کا حکم - ایکسپریس اردو2 لڑکیوں کی شادی، راولپنڈی ہائیکورٹ کا دولہا کا ٹیسٹ کرانے کا حکم -
مزید پڑھ »
پیپلزپارٹی کی قیادت کی عذیر بلوچ سے ملاقاتوں کے ثبوت ، حبیب جان کا بڑا اعلانکراچی : حبیب جان نے پیپلزپارٹی کی قیادت کی عذیر بلوچ سے مزید ملاقاتوں کے حوالے سے کہا کہ پیپلزپارٹی کے لوگ پہلی ملاقات سے انکار کررہے ہیں میں دوسری اور تیسری ملاقات کا بھی جلد انکشاف کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم عزیربلوچ کے قریبی ساتھی حبیب جان بلوچ نے گفتگو میں کہا ہے …
مزید پڑھ »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کو مبارک ہو نحوست دینے والا ستارہ کل رات ہی زائچے سے نکل گیا ہے اب امید تو بہت ہے کہ حالات تیزی سے بدلیں گلے تو
مزید پڑھ »
برطانیہ کا ہواوے کی فائیو جی کِٹ ہٹانے کا فیصلہبرطانیہ میں موبائل کی سہولت فراہم کرنے والی کمپنیاں 31 دسمبر کے بعد چینی کمپنی ہواوے کے فائیو جی آلات نہیں خرید سکیں گی اور انھیں 2027 تک اپنے نیٹ ورک سے فائیو جی کی تمام کِٹس بھی مکمل طور پر ہٹانا ہوں گی۔
مزید پڑھ »
قیمتوں میں اضافے پر دودھ کی خریداری بند کرنے کی مہم کا آغاز - ایکسپریس اردومہنگا دودھ نہ خریدنے کی مہم 16 جولائی سے 20 جولائی تک جاری رہے گی، چیئرمین کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان
مزید پڑھ »