لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 23جولائی تک توسیع کردی

پاکستان خبریں خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 23جولائی تک توسیع کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 23جولائی تک توسیع کردی pmln_org

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 23جولائی تک توسیع کردی۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس عابد مسعود نقوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی.

دوران سماعت نیب پراسکیوٹر نے موقف اختیار کیا کہ چیف جسٹس پاکستان نے زیر التوا نیب کیسز جلد نہ نمٹانے پر از خود نوٹس لے رکھا ہے. شہباز شریف نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ میں ڈاکٹرز کے مشورے کے خلاف آج عدالت پیش ہوا ہوں مختلف فورمز پر میری بیماری کو سیاسی رنگ دیا گیا. عدالت نے شہباز شریف سے مکالمہ کیا کہ عدالت کے آخری حکم کے مطابق آپکو حاضری سے استثنٰی دیا گیا ہے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں مہنگائی بے قابو، ادرک ،آلو، مٹر سمیت سبزیوں کی قیمتوں میں روزانہ اضافہلاہور میں مہنگائی بے قابو، ادرک ،آلو، مٹر سمیت سبزیوں کی قیمتوں میں روزانہ اضافہ
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 23جولائی تک توسیع کردیلاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 23جولائی تک توسیع کردیلاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 23جولائی تک توسیع کردی LahoreHighCourt ShehbazSharif Assets MoneyLaundering Case InterimBail Extension pmln_org president_pmln
مزید پڑھ »

لاہور سمیت مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیالاہور سمیت مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیاحکمہ موسمیات نے بالائی پنجاب اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اورگرج
مزید پڑھ »

لاہور سمیت مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش گرمی کا زور ٹوٹ گیالاہور سمیت مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش گرمی کا زور ٹوٹ گیامحکمہ موسمیات نے بالائی پنجاب اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا تھا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے
مزید پڑھ »

لاہور سمیت مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیالاہور سمیت مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیالاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات نے بالائی پنجاب اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 00:18:47