معید یوسف، ندیم افضل چن اور شہباز گل کی بیرون ملک شہریت کی تردید Read News Islamabad YusufMoeed NadeemAfzalChan SHABAZGIL Denied Citizenship Abroad PTIofficial MoIB_Official pid_gov
نہیں، زلفی بخاری کہتے ہیں نواز شریف سمیت لیگی رہنما اقامہ ہولڈر ہیں، الزام لگانے والے اپنے گریبان میں جھانکیں، ندیم افضل چن بولے، ان کے پاس شہریت نہیں پی آر کارڈ ہے۔ دہری شہریت اور غیرملکی قیمتی جائیدادوں کا معاملہ، وزیراعظم کے معاونین خصوصی اور مشیر وضاحت دینے سامنے آ گئے، معاون خصوصی
برائے قومی سلامتی معید یوسف نے پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت سے انکار کر دیا۔ وضاحتی بیان میں کہا وہ پاکستان میں ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد امریکا گئے ہی نہیں، شہریت سے متعلق غلط فہمی پھیلانے سے گریز کیا جائے۔ انہوں نے کہا بیرون ملک ان کی ملکیت اربوں یا لاکھوں کی کوئی پراپرٹی بھی نہیں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
معید یوسف ندیم افضل چن اور شہباز گل کی بیرون ملک شہریت کی تردیدمعید یوسف، ندیم افضل چن اور شہباز گل کی بیرون ملک شہریت کی تردید Islamabad YusufMoeed NadeemAfzalChan SHABAZGIL Denied Citizenship Abroad PTIofficial MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
دوہری شہریت سے متعلق معاونین خصوصی معید یوسف اور شہباز گِل کی وضاحت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کشمیر کی آزادی اور بھارت کی شکست نوشتہ دیوار ہے، شہباز شریفمسلم لیگ ن کے صدر میاں شہبازشریف نے یوم الحاق پاکستان پر کشمیریوں کو خراج تحسین کیا اور کہا کہ کشمیر کی آزادی اوربھارت کی شکست نوشتہ دیوارہے۔
مزید پڑھ »
دوہری شہریت سے متعلق معاونین خصوصی معید یوسف، شہباز گِل کی وضاحت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
'کشمیر کی آزادی اور بھارت کی شکست نوشتہ دیوار ہے' -لاہور: قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے یوم الحاق پاکستان پر کشمیریوں کو خراج تحسین کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی اور بھارت کی شکست نوشتہ دیوار ہے۔ اپنے ٹوئٹر بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ یوم الحاق پاکستان پرکشمیریوں کوخراج تحسین پیش کرتےہیں، حق خودارادیت کیلئے کشمیریوں سےزیادہ کسی نےمشکلات نہیں دیکھیں۔ انہوں …
مزید پڑھ »
نسیم اور عباس کی عمدہ فارم، انگلینڈ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »