‘کشمیر کی آزادی اور بھارت کی شکست نوشتہ دیوار ہے’ ARYNewsUrdu
لاہور: قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے یوم الحاق پاکستان پر کشمیریوں کو خراج تحسین کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی اور بھارت کی شکست نوشتہ دیوار ہے۔
انہوں نے کہا کہ کشمیریوں اور پاکستان کی منزل ایک ہے، منزل ایک ہےاسی لئے قائداعظم نے کشمیر کوپاکستان کی شہ رگ قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کی جدوجہد میں ہر پاکستانی کشمیریوں کے ساتھ تھا، ہےاور رہے گا کشمیراسی طرح کشمیریوں کا ہے جیسےفلسطین فلسطینیوں کااور انگلستان انگریزوں کا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الحاقِ کشمیر کی قرارداد اور کھوٹے سکےپاکستانی کابینہ پوری ریا ست جموں و کشمیر کی صوبائی حکومت کے الحاق کی منظوری دے کر بھارت کو آگاہ کر دے تو یہاں پر سوال اٹھ سکتا ہے کہ اس وقت سردار ابراہیم کی اس تجویز سے اتفاق کیا جا سکتا تھا؟ پڑھیئےمنیر احمد بلوچ کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
عقیدے اور مذہب کی آزادی - ایکسپریس اردوپاکستان نے انسانی حقوق کے عالمی منشور پر دستخط کیے۔
مزید پڑھ »
نسیم اور عباس کی عمدہ فارم، انگلینڈ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
’میرے شوہر کی موت کورونا سے ہوئی اور مجھے ان کی لاش چار ماہ بعد ملی'ایکواڈور میں کورونا کے باعث ہلاکتوں اور متاثرین کے اضافے کے باعث ملک کا طبی نظام بحران کا شکار ہو گیا اس پریشان کُن صورتحال میں ہپستالوں میں ایسی درجنوں لاشوں کے انبار کنٹینروں میں رکھے گئے جن کی بروقت شناخت نہیں ہو سکی تھی۔
مزید پڑھ »
‘کورونا معاملے پر وزیراعظم نے عوام کی جان اور روزگار سے متعلق متوازن پالیسی اختیار کی’
مزید پڑھ »
صدر ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب کی پہلے ہی دن 10 لاکھ کاپیاں فروختواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر کی بھتیجی میری ٹرمپ کی یاداشتوں پر مبنی کتاب کی پہلے ہی دن تقریباً 10 لاکھ کاپیاں فروخت ہوگئیں ۔غیر ملکی خبر رساں
مزید پڑھ »