اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے عوام کی جان اور روزگار بچانے بنانے کیلئے متوازن پالیسی اختیار کی۔ اپنے ٹویٹ میں شبلی فرا
ز نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے محدود وسائل اور صحت کے کمزور نظام کے باوجود جس عزم اور ثابت قدمی سے کورونا کا مقابلہ کیا، وہ ان کی بہترین قائدانہ صلاحیتوں کا واضح ثبوت ہے۔
The resolute & steadfast handling of the corona virus despite our meagre resources & outdated health infrastructure
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'اپوزیشن نے کورونا پر منفی سیاست کر کے قوم کو تقسیم کرنے کی ناکام کوشش کی'
مزید پڑھ »
'اپوزیشن نے کورونا پر منفی سیاست کر کے قوم کو تقسیم کرنے کی ناکام کوشش کی'
مزید پڑھ »
بھارت دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں تیسرے نمبر پر آگیابھارت میں کورونا کیسز کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی جس کے بعد بھارت کورونا کے سب سے زیادہ کیسز والا دنیا کا تیسرا ملک بن گیا ہے۔بھارتی میڈیا کےمطابق وزارت
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی وجہ سے پاک افغان اور پاک ایران سرحد پر زندگی کیسے متاثر ہوئی؟افغانستان کے ساتھ بلوچستان کے چھ جبکہ ایران کے ساتھ پانچ اضلاع کی سرحدیں متصل ہیں۔ ان میں چاغی واحد ضلع ہے، جس کی سرحدیں دونوں ممالک سے متصل ہیں۔ تمام سرحدی علاقوں میں زراعت اور گلہ بانی کے علاوہ لوگوں کا ذریعہ معاش تجارت پر ہے۔
مزید پڑھ »
عید الاضحی پر احتیاط نہ کی تو کورونا مزید پھیلنے کا خدشہ ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوعیدالفطر پر بے احتیاطی سے وائرس تیزی سے پھیلا، عوام فرض سمجھ کر ایس او پیز پر عمل درآمد کریں، وزیراعظم
مزید پڑھ »