اپوزیشن جماعتوں نے مال بنانے کیلئے ہر ادارے کو کمزور کیا، شبلی فراز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ان خیالات کا اظہار رہنما پاکستان تحریک انصاف و وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ اداروں کی تباہی کے ذمہ دار آج متحد ہورہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ منی لانڈرنگ روکنے کےلیے قانون سے اور وزراء نے جو 2 سال میں پرفارمنس دی اس سے اپوزیشن کو تکلیف ہورہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتوں کو عوام نے رد کردیا ہے، اپوزیشن جماعتوں نے مال بنانے کےلیے ہر ادارے کو کمزور کیا، مہنگے معاہدے کرکے کک بیکس لی گئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شادی کی تقریب میں مہمان نے دولہے کو گولی مار دی، بیوی نے کیا کیا؟شادی کی تقریب میں مہمان نے دولہے کو گولی مار دی، بیوی نے کیا کیا؟ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پاکستان نے نوازشریف کی حوالگی کیلئے برطانیہ کوخط لکھ دیا -اسلام آباد: پاکستان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی حوالگی کے لیے برطانوی حکومت سے رجوع کر لیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پاکستان نے نوازشریف کی حوالگی کیلئے برطانیہ کوخط لکھ دیا ہے، یہ خط برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر نفیس زکریا کی جانب سے لکھا گیا ہے۔ گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے …
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور کے مسائل کے پائیدار حل کیلئے وزارتی کمیٹی قائم کر دی
مزید پڑھ »
شادی کی پہلی سالگرہ عماد وسیم نے اہلیہ کیلئے ایک محبت بھرا پیغام شیئر کردیالاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر اہلیہ کیلئے ایک محبت بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔سوشل میڈیا سائٹس پر
مزید پڑھ »