اپوزیشن کی اے پی سی میں شہباز شریف کی شرکت صحت سے مشروط - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

اپوزیشن کی اے پی سی میں شہباز شریف کی شرکت صحت سے مشروط - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

مسلم لیگ ن آل پارٹیز کانفرنس میں نئے انتخابات کے مطالبے پر زور دے گی

مسلم لیگ نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شہباز شریف کی شرکت ان کی صحت سے مشروط کردی۔

ماڈل ٹاون لاہور میں شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت کا اجلاس ہوا جس میں تمام رہنماؤں نے شہباز شریف کو اپنی صحت کا خیال رکھنے کا مشورہ دیا۔ شاہد خاقان عباسی، رانا تنویر اور خواجہ سعد رفیق نے اپنی اپنی تجاویز پیش کیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شہباز شریف کی شرکت اُن کی صحت سے مشروط ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ۔

اجلاس میں رائے سامنے آئی کہ پارٹی کی تنظیم سازی کی جائے اور پارٹی چھوڑنے والوں کے لئے پارٹی کے دروازے بند رکھے جائیں اور قومی اسمبلی میں قانون سازی سے متعلق بھرپور حصہ لیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب قوانین میں تبدیلی کی سفارش، چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویزنیب قوانین میں تبدیلی کی سفارش، چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویزنیب قوانین میں تبدیلی کی سفارش، چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی قیادت میں ملک کی ترقی وخوشحالی کی جدوجہد جاری رہےگی.وزیراطلاعاتوزیراعظم کی قیادت میں ملک کی ترقی وخوشحالی کی جدوجہد جاری رہےگی.وزیراطلاعاتوزیراعظم کی قیادت میں ملک کی ترقی وخوشحالی کی جدوجہد جاری رہےگی.وزیراطلاعات PMImranKhan ImranKhanPTI shiblifaraz Leadership Progress Development pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف بل کی منظوری پر اپوزیشن کیا سودے بازی کررہی ہے؟ انکشافایف اے ٹی ایف بل کی منظوری پر اپوزیشن کیا سودے بازی کررہی ہے؟ انکشافایف اے ٹی ایف بل کی منظوری پر اپوزیشن کیا سودے بازی کررہی ہے؟ انکشاف ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

'پی آئی اے نجکاری کی فہرست میں شامل نہیں' - Aaj.tv'پی آئی اے نجکاری کی فہرست میں شامل نہیں' - Aaj.tv
مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمن کے بھائی کراچی میں ڈپٹی کمشنرتعینات،اپوزیشن کی تنقید - ایکسپریس اردومولانا فضل الرحمن کے بھائی کراچی میں ڈپٹی کمشنرتعینات،اپوزیشن کی تنقید - ایکسپریس اردوڈپٹی کمشنر تعینات ہونے والے ضیاالرحمن کی ذات اور قابلیت پر اعترض نہیں وہ خود ہی تعیناتی رد کردیں، ایم کیو ایم
مزید پڑھ »

بلوچستان میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام، کالعدم بی ایل اے کا دہشتگرد ہلاکبلوچستان میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام، کالعدم بی ایل اے کا دہشتگرد ہلاککوئٹہ: (دنیا نیوز) پاک فوج نے بلوچستان میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کا دہشتگرد مار ڈالا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 23:28:06