ایف اے ٹی ایف بل کی منظوری پر اپوزیشن کیا سودے بازی کررہی ہے؟ انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

ایف اے ٹی ایف بل کی منظوری پر اپوزیشن کیا سودے بازی کررہی ہے؟ انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

ایف اے ٹی ایف بل کی منظوری پر اپوزیشن کیا سودے بازی کررہی ہے؟ انکشاف ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے بل کی منظوری کے ساتھ اپوزیشن نیب کا بل بھی منظور کروانا چاہتی ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ میں خود کمیٹی کا ممبر ہوں جس میں اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے ایف اے ٹی ایف بل کی منظوری کے لیے نیب بل کی شرط رکھی، دراصل فنانشل ایکشن ٹاسک فورس بل پر اپوزیشن ڈیل کر کے نیب بل بھی منظور کروانا چاہتی ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو جو سوالات ہم سےکر رہے ہیں وہ اپنے والد سے ہی پوچھ لیں، وہ زرداری سے پوچھیں سرے محل کس کا تھا،جعلی اکاؤنٹس کی کیاکہانی ہے، پاکستان میں مسٹرٹین پرسنٹ کس کو کہا جاتا تھا، پیپلزپارٹی کے چیئرمین ان باتوں کا جواب بھی قوم کو دیں کیونکہ عمران خان اپنی پوری منی ٹریل سپریم کورٹ میں پیش کرچکے ہیں اور عدالت نے ہی انہیں صادق و امین قرار دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے جلد قانون سازی مکمل کرنا ہوگی : شاہ محمود قریشیایف اے ٹی ایف کے حوالے سے جلد قانون سازی مکمل کرنا ہوگی : شاہ محمود قریشیایف اے ٹی ایف کے حوالے سے جلد قانون سازی مکمل کرنا ہوگی : شاہ محمود قریشی SMQureshi Multan MediaBriefing pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI PTIofficial GOPunjabPK
مزید پڑھ »

279 ہاؤسنگ سوسائٹیز کے امور کی تحقیقات کی ضرورت ہے، ایف آئی اے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سربراہ پاک فضائیہ کا پی اے ایف بیس قادری پر جاری آپریشنل مشقوں کا معا ئنہسربراہ پاک فضائیہ کا پی اے ایف بیس قادری پر جاری آپریشنل مشقوں کا معا ئنہسربراہ پاک فضائیہ کا پی اے ایف بیس قادری پر جاری آپریشنل مشقوں کا معا ئنہ Pakistan PAF PakistanAirForce PAFBaseQadri ChiefOfAirStaff Visit Exercises pid_gov MoIB_Official PAF_Falcons OfficialDGISPR shiblifaraz
مزید پڑھ »

سربراہ پاک فضائیہ کا پی اے ایف بیس قادری پر جاری آپریشنل مشقوں کا معا ئنہسربراہ پاک فضائیہ کا پی اے ایف بیس قادری پر جاری آپریشنل مشقوں کا معا ئنہسربراہ پاک فضائیہ کا پی اے ایف بیس قادری پر جاری آپریشنل مشقوں کا معا ئنہ AirChief MarshalMujahidAnwarKhan PakAirForce PAFBaseQadri Visited pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی اے کا فیصلہ کالعدم، پب جی گیم بحال کرنے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی اے کا فیصلہ کالعدم، پب جی گیم بحال کرنے کا حکم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 02:21:03