اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں احتساب کا عمل سخت ہو گیا، اپوزیشن فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے باہر نکلنے کی کوششوں کو سبوتاژ کر رہی ہے۔ یہ تو ملکی معیشت کو تباہ کر کے پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروا دیتے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سینیٹ میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس سے متعلقہ دو بل مسترد کر دیئے گئے۔ ان بلوں میں اینٹی منی لانڈرنگ اور اسلام آباد وقف املاک شامل تھے۔
بات کو جاری رکھتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت کی مؤثر کووڈ 19 حکمت عملی عالمی سطح پر کامیابی کی ایک پہچان بن چکی ہے، اپوزیشن نے پہلے کووڈ پالیسی کی کمزور کرنے کی کوشش کی۔ اب ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے باہر نکلنے کی کوششوں کو سبوتاژ کیا جا رہا ہے۔وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں اپوزیشن اپنی لوٹ مار کو بچانے کے لئے جمہوریت کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرتی ہے، اپوزیشن نے این آر او حاصل کرنے کے لئے نیب کو بدنام اور حکومت کو بلیک میل کیا۔ یہ تو ملکی معیشت کو تباہ کرکے پاکستان کو ایف اے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی وزیر دفاع کی حماس کی قیادت کو سنگین نتائج کی دھمکیاسرائیلی وزیر دفاع کی حماس کی قیادت کو سنگین نتائج کی دھمکی OccupyPalestine IsraeliTerrorism IsraelCrimes DefenseMinister BennyGantz Threats Hamas HamasLeaders Gaza PalestinePMO Palestine_UN gantzbe netanyahu IDF UN OIC_OCI realDonaldTrump
مزید پڑھ »
احتساب کے نام پر اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کی اجازت نہیں دیں گے: شہباز شریفاحتساب کے نام پر اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کی اجازت نہیں دیں گے: شہباز شریف Accountability Opposition pmln_org president_pmln ShehbazSharif OppositionLeader NAB
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن کی 10 چھوٹی جماعتوں کا اجلاس طلب کر لیا
مزید پڑھ »
احتساب کے نام پر اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کی اجازت نہیں دیں گے، شہباز شریفاحتساب کے نام پر اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کی اجازت نہیں دیں گے، شہباز شریف ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
اپوزیشن پارٹیوں کو اکٹھا کرینگے، باہمی مشاورت کے عمل کو آگے بڑھایا جائیگا: شہباز شریف
مزید پڑھ »
ملکی نظام کی تباہی کی ذمہ دار اپوزیشن ہے، شبلی فراز | Abb Takk News
مزید پڑھ »