اپوزیشن جماعتوں کا اے پی سی ڈرامہ لگنےسے پہلے ہی فلاپ ہوچکا: عثمان بزدار

پاکستان خبریں خبریں

اپوزیشن جماعتوں کا اے پی سی ڈرامہ لگنےسے پہلے ہی فلاپ ہوچکا: عثمان بزدار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان کی ترقی و عوام کی خوشحالی کا سفرکھوٹا کرنے والے مزید 3سال صبر کریں، عثمان بزدار تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا اے پی سی ڈرامہ لگنےسے پہلے ہی فلاپ ہوچکا، اپوزیشن نے صرف ذاتی مفادات کے تحفظ کے لیے اے پی سی کا شوشہ چھوڑا۔

عثمان بزدار نے کہا کہ پاکستان کی ترقی و عوام کی خوشحالی کا سفرکھوٹا کرنے والے مزید 3سال صبر کریں، اپوزیشن لوٹ مار سے جمع دولت بچانے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام کو وزیراعظم عمران خان کی شفاف قیادت پر پورا اعتماد ہے، وزیر اعظم ملک کو درپیش اندرونی و بیرونی چیلنجز کا مقابلہ کررہے ہیں۔ عثمان بزدار نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت عوامی خدمت اور قومی ترقی کے مشن پر عمل پیرا ہے، پاکستان تحریک انصاف کی حکومت مدت پوری کرے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمعثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر برہم
مزید پڑھ »

عثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمعثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر برہم
مزید پڑھ »

عثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمیعثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمیعثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمی UsmanBuzdar Lahore Visited DifferentAreas pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »

عثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمیعثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمیعثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمی Read News UsmanBuzdar Lahore Visited pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »

مودی نے اپنے لئے تباہی اور بربادی کا گڑھا خود کھودا، عثمان بزدارمودی نے اپنے لئے تباہی اور بربادی کا گڑھا خود کھودا، عثمان بزدارمودی نے اپنے لئے تباہی اور بربادی کا گڑھا خود کھودا، عثمان بزدار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:14:10