اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس سے پہلے بیٹھک بلاول سے ن لیگی وفد کی ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس سے پہلے بیٹھک بلاول سے ن لیگی وفد کی ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس سے پہلے بیٹھک، بلاول سے ن لیگی وفد کی ملاقات pmln_org Delegation Calls BBhuttoZardari Discusses APC Agenda president_pmln MediaCellPPP PTIofficial pid_gov

مسلم لیگی وفد میں احسن اقبال، ایاز صادق اور خواجہ سعد رفیق شامل ہیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو سے ن لیگ کے رہنماوں نے بلاول ہاوس لاہور میں‌ ملاقات کی جس میں‌ ملکی مجموعی سیاسی صورتحال کے علاوہ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کے ایجنڈے کی تیاری پر بھی بات چیت ہوئی ہے۔

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کے ایجنڈے کی تیاری کا معاملہ، حزب اختلاف کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے قائدین نےاے پی سی کے ممکنہ ایجنڈے پر مشاورت کی۔ بلاول بھٹو سے ملاقات کیلئے احسن اقبال، ایاز صادق اور سعد رفیق بلاول ہاوس لاہور پہنچے اور ملک کی سیاسی، معاشی و اقتصادی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی۔

گزشتہ ہفتے بھی شہبازشریف اور بلاول بھٹو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا تھا جس میں دونوں رہنماؤں نے آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد پر مشاورت کی تھی۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان ان دنوں تاریخی چیلنجوں کا سامنا کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہر پاکستانی کی جان خطرے میں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری سے مسلم لیگ ن کے وفد کی ملاقات - ایکسپریس اردوبلاول بھٹو زرداری سے مسلم لیگ ن کے وفد کی ملاقات - ایکسپریس اردواپوزیشن جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کرنے کے لیے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن سرگرم
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 5 ہزار سے متجاوزدنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 5 ہزار سے متجاوز
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 5 ہزار سے متجاوزدنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 5 ہزار سے متجاوز
مزید پڑھ »

لندن آئی سے بڑا پتھر زمین کی طرف تیز رفتاری سے بڑھنے کا انکشافلندن آئی سے بڑا پتھر زمین کی طرف تیز رفتاری سے بڑھنے کا انکشافناسا نے خبردار کیا ہے کہ لندن آئی سے بڑا ایک پتھر خلا سے برق رفتاری کے ساتھ زمین کی جانب بڑھ رہا ہے۔
مزید پڑھ »

جاپان سے آنے والی سرمایہ کاری سے پاکستان کی معیشت میں بہتری آئے گی: امین الحقجاپان سے آنے والی سرمایہ کاری سے پاکستان کی معیشت میں بہتری آئے گی: امین الحقجاپان سے آنے والی سرمایہ کاری سے پاکستان کی معیشت میں بہتری آئے گی: امین الحق تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 11:14:06