اپوزیشن جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کرنے کے لیے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن سرگرم
اپوزیشن جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کرنے کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن سرگرم ہوگئیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مسلم لیگ ن کے وفد کی بلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔مسلم لیگ ن کے وفد میں ایاز صادق، احسن اقبال اور سعد رفیق شامل ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ راجہ پرویزاشرف، قمر زمان کائرہ، چوہدری منظور اور حسن مرتضی بھی موجود ہیں۔ ملاقات میں مجموعی ملکی سیاسی صورت حال زیر بحث آئی اور مستقبل کی سیاسی حکمت عملی پر بھی بات چیت کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب بچاؤ تحریک شروع کرنے کا عندیہ دے دیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے پنجاب بچاؤ تحریک شروع کرنے کا عندیہ دیدیا۔
مزید پڑھ »
اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی بلانے کا معاملہ ن لیگ کا وفد آج بلاول بھٹو سے ملاقات کرے گالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن جماعتوں کی اے پی بلانے کے معاملے پر مسلم لیگ ن کا وفد آج بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کرے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین
مزید پڑھ »
اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی بلانے کا معاملہ ن لیگ کا وفد آج بلاول بھٹو سے ملاقات کرے گالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن جماعتوں کی اے پی بلانے کے معاملے پر مسلم لیگ ن کا وفد آج بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کرے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین
مزید پڑھ »
شہباز شریف اور بلاول بھٹو میں 3 بار رابطہ ہوچکا، رانا ثنا اللّٰہاپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن ) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان 3 بار رابطہ ہوچکا ہے۔
مزید پڑھ »